دنیا

نیویارک کی میئرشپ کے امیدوارزہران ممدانی کو سابق امریکی صدر کی حمایت مل گئی

نیویارک سٹی کی میئرشپ کی دوڑ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے، جب سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ اوباما نے زہران ممدانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُن کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں اور جیت کی صورت میں اُن […]

نیویارک کی میئرشپ کے امیدوارزہران ممدانی کو سابق امریکی صدر کی حمایت مل گئی Read More »

بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا

بھارت کو سفارتی میدان میں بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور تاجکستان میں بھارت کا ایئربیس بند کرکے تاجکستان نے بھارتی فوجیوں کو چلتا کردیا ہے جس پر اپوزیشن نے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارت نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں بھارت سے باہر واحد ایئربیس قائم کی تھی

بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا Read More »

مودی

مودی میں ہمت ہے تو بتائیں 7طیارے مار گرانے کا ٹرمپ دعویٰ جھوٹ ہے، راہول گاندھی برس پڑے

نئی دہلی: آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی نے پورے ملک میں غصہ اور تشویش پیدا کر دی ہے ۔ حکومت کی جانب سے اس ناکامی پر کوئی واضح موقف نہ اپنانے سے عوامی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور سیاسی حلقوں میں بھی شدید تنقید کا

مودی میں ہمت ہے تو بتائیں 7طیارے مار گرانے کا ٹرمپ دعویٰ جھوٹ ہے، راہول گاندھی برس پڑے Read More »

برطانیہ

برطانیہ : بیرون ملک منتقلی ،امیر شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

برطانیہ کی حکومت امیر افراد کے بیرون ملک جانے پر 20 فیصد ایگزٹ ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ ٹیکس کی ادائیگی سے بچنے کے رجحان کو روکا جا سکے اور عوامی خزانے میں اضافہ کیا جا سکے ۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اعلیٰ مالیت والے تارکین وطن،

برطانیہ : بیرون ملک منتقلی ،امیر شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

عمان

عمان میں نیا قانون ، درجنوں افراد کو شہریت کا پروانہ مل گیا

دبئی : عمان نے نئے شہریت قانون کے تحت 45 افراد کو عمانی شہریت دے دی ۔ سلطنت عمان کے سلطان  ہیثم بن طارق نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے پینتالیس افراد کو عما نی شہریت دینے کی منظوری دی ۔ یہ فیصلہ اُن افراد کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے جنہوں نے

عمان میں نیا قانون ، درجنوں افراد کو شہریت کا پروانہ مل گیا Read More »

باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں ایک شادی کے دوران سلامی لینے کے لیے روایتی انداز کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا۔ یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں ایک شادی کی تقریب میں دلہن کے والد نے مہمانوں سے سلامی وصول کرنے کے لیے ڈیجیٹل طریقہ اپنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس

باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

روس نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): روسی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت طلبہ روس کی معروف یونیورسٹیوں میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سطح پر تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی تعلقات کو مضبوط کرے گا

روس نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے نائیجیریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے محکمہ دفاع کو ہدایت دی ہے کہ اگر نائیجیریا نے ملک میں عیسائیوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے تیار رہیں۔ ٹرمپ کا یہ سخت مؤقف اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے نائیجیریا کو ایک بار

ٹرمپ نے نائیجیریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی Read More »

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور

جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کے روز نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی کے لیے ایک عالمی ادارہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس اقدام کے ذریعے چین خود کو تجارت اور ٹیکنالوجی

چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور Read More »

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست

برطانیہ کے علاقے کیمرج شائر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرین میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈانکاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی ٹرین مقامی

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست Read More »