دنیا

مودی کو ایک اور بڑا دھچکا، خالصتان تحریک کو قانونی تحفظ مل گیا

اوٹاوا(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو عالمی سطح پربڑا دھچکا، کینیڈا نے خالصتان تحریک کی کھل کر حمایت کردی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سفاکانہ اقدامات کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم کو قانونی حیثیت دیتے ہوئے اس کے انعقاد کی باضابطہ اجازت […]

مودی کو ایک اور بڑا دھچکا، خالصتان تحریک کو قانونی تحفظ مل گیا Read More »

جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیےمنفرد طریقہ اپنایا گیا

جاپان کے شہر ہدا میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیے ایک منفرد اور جدید طریقہ اپنایا گیا ہے۔ شہر کے مقامی انتظامیہ نے بھونکنے والے ڈرونز تعینات کر دیے ہیں تاکہ ریچھوں کو شہری علاقوں سے دور رکھا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، گزشتہ ہفتے ہدا میں ڈرونز

جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیےمنفرد طریقہ اپنایا گیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد آج امریکا پہنچ رہے ہیں، اور ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان Read More »

پچھلی جنگ ٹریلر تھا فلم باقی ہے، بدترین رسوائی کے بعد بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

نئی دہلی :آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنے والے بھارتی آرمی چیف ایک بار پھر خام خیالی میں بڑھکیاں مارنے لگے ہیں۔ بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اپیندر دویدی نے نئی دہلی میں ہونے والے دھماکے کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالا اور کہا کہ آپریشن سندور

پچھلی جنگ ٹریلر تھا فلم باقی ہے، بدترین رسوائی کے بعد بھارتی آرمی چیف کی بڑھک Read More »

سلامتی کونسل ،ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا، روس اور چین نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر،

سلامتی کونسل ،ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں پرمستقل رہائش کیلئے بڑی شرط عائد کردی

لندن:برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت پناہ گزینوں کی حیثیت کی تجدید اب مشروط ہو جائے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ کے مطابق پناہ گزینوں کا معاملہ اب قابو سے باہر ہو چکا ہے اور اس اقدام کا مقصد نظام کو بہتر اور منظم بنانا ہے۔

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں پرمستقل رہائش کیلئے بڑی شرط عائد کردی Read More »

iran

ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی

تہران: ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران کی

ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی Read More »

دبئی ائیر شو ، پاکستانی JF17تھنڈر کی دھوم، شرکا ءکے دل جیت لئے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے طیارے ڈسپلے ایریا میں ایک دوسرے کے بالکل قریب کھڑے رہے جس نے شائقین اور ماہرین کی خاص

دبئی ائیر شو ، پاکستانی JF17تھنڈر کی دھوم، شرکا ءکے دل جیت لئے Read More »

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)دبئی ایئر شو 2025 میں بھارت کے جنگی طیارے کا آئل لیک ہو گیا۔ جس نے بھارتی جہازوں کی حقیقت آشکار کر دی۔ آئل لیک ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے بھارت کے جدید تیجاس طیارے بھی پہنچے۔ تاہم ایئر شو کے

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک Read More »

اقامہ

غیرملکی کارکنوں کا اقامہ 90 دن کے اندر جاری کرانا لازمی قرار

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشنسعودی عرب ’جوازات‘ نے اقامہ سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ امیگریشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقامے میں موجود تصویر صرف اسی صورت میں تبدیل کی جاسکتی ہے جب چہرے کی شناخت میں واضح فرق ہو۔ جوازات کے مطابق تصویر کی تبدیلی

غیرملکی کارکنوں کا اقامہ 90 دن کے اندر جاری کرانا لازمی قرار Read More »