دنیا

سعودی عرب: بھارتی عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 42 افراد جاں بحق

ریاض: (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ بھارتی عمرہ زائرین کے سفر کے دوران پیش آیا، جہاں ایک بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ تصادم اس وقت پیش آیا جب بھارتی عمرہ زائرین کی بس سفر پر روانہ تھی، حادثے […]

سعودی عرب: بھارتی عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 42 افراد جاں بحق Read More »

شیخ حسینہ واجدکو انسانیت کیخلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی

بنگلا دیش میں اس وقت ایک اہم اور غیر معمولی عدالتی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بنگلادیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے نے ملک کی سیاسی فضا کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے، کیونکہ مقدمے کا فیصلہ سنانے

شیخ حسینہ واجدکو انسانیت کیخلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی Read More »

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین سے متعلق اہم خبر آ گئی

ریاض: سعودی عرب نے ملازمت کے طریقہ کار میں تبدیلی کے تحت غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کے پریمیم میں کمی کر دی ہے۔ بھرتی کرنے والے ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ تعمیرات اور مینوفیکچرنگ جیسے شعبوں میں اعلیٰ ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو راغب کرنے والی مراعات کو اب کم کر

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین سے متعلق اہم خبر آ گئی Read More »

عازمین حج

طبی شرائط مزید سخت، کون سے لوگ اب حج نہیں کرسکیں گے؟

سعودی حکومت نے آئندہ سال حج کی ادائیگی کے لیے کچھ خاص طبّی حالتوں کے شکار عازمین پر پابندی عائد کر دی ہے، جس میں دائمی اور متعدی بیماریوں میں مبتلا افراد شامل ہیں۔ وزارتِ مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری ایک نوٹس میں سعودی وزارتِ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے

طبی شرائط مزید سخت، کون سے لوگ اب حج نہیں کرسکیں گے؟ Read More »

بدنام زمانہ امریکی مجرم کی عمران خان سے متعلق ای میلز سامنے آگئیں

امریکا کے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کی گئی ای میلز سامنے آگئیں۔ بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹن نے2018 میں بانی پی ٹی آئی کو امن کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔یہ انکشاف جیفری ایسپٹین کی امریکی ایوان نمائندگان

بدنام زمانہ امریکی مجرم کی عمران خان سے متعلق ای میلز سامنے آگئیں Read More »

دبئی ائیر شوایوی ایشن مارکیٹ میں ہلچل مچانے کو تیار ، پاکستانی پائلٹس مرکز نگاہ بن گئے

دبئی ائیر شو آج سے عالمی ایوی ایشن ماہرین و صارفین کیلئے تیار ہے جہاں جدید ترین جنگی اور کمرشل ہوائی جہاز نمائش میں شریک ہورہے ہیں۔ دبئی ائیر شو میں جہازوں کے رنگ برنگے فضائی کرتب بھی ہوں گے، پاکستان ائیر فورس کے فضائی مظاہرے دبئی ائیرشو میں نئی تاریخ رقم کریں گے۔ دبئی

دبئی ائیر شوایوی ایشن مارکیٹ میں ہلچل مچانے کو تیار ، پاکستانی پائلٹس مرکز نگاہ بن گئے Read More »

تارکین وطن کی دو کشتیاں لیبیا کے ساحل پر الٹ گئیں، 4 افراد ہلاک

لیبیا کے ساحل پر تارکینِ وطن کی دو کشتیوں کے الٹنے کے واقعات میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ لیبیا کے ساحلی شہر الخمس کے قریب پیش آیا، جہاں 95 غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی دو کشتیاں سمندر میں الٹ گئیں۔ حکام کے مطابق ایک کشتی میں بنگلادیش سے

تارکین وطن کی دو کشتیاں لیبیا کے ساحل پر الٹ گئیں، 4 افراد ہلاک Read More »

برطانیہ: تارکینِ وطن کیلئے عارضی رہائش دینے کا نیا حکومتی منصوبہ

برطانیہ میں ایک نیا اصلاحی منصوبہ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت اب پناہ گزینوں کو اُس وقت تک ملک میں مستقل رہائش کے بجائے عارضی پناہ دی جائے گی جب تک کہ ان کا اپنے ملک واپس جانا محفوظ نہ ہو جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجسنی اے ایف پی کے مطابق برطانیہ

برطانیہ: تارکینِ وطن کیلئے عارضی رہائش دینے کا نیا حکومتی منصوبہ Read More »

زیادتی

مسلم طالبہ کیساتھ زیادتی ، بی جے پی لیڈر پدم راجن کو موت تک عمرقید کی سزا

تھلاسری کی خصوصی عدالت نے مسلم طالبہ سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں بی جے پی لیڈر اورسکول ٹیچر پدم راجن کو فطری موت تک عمرقید کی سزا سناتے ہوئے اسے قصوروار قرار دیدیا ۔ جمعہ کے روز خصوصی جج ایم ٹی جلجا رانی نے پالتھائی کے بچوں کے جنسی استحصال کے کیس میں فیصلہ

مسلم طالبہ کیساتھ زیادتی ، بی جے پی لیڈر پدم راجن کو موت تک عمرقید کی سزا Read More »

ایئر لائن

معروف ایئر لائن اچانک بند : تمام پروازیں منسوخ

ایک معروف ایئرلائن نے اچانک اپنی تمام خدمات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی مسافروں کے لیے طے شدہ تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ برطانوی فضائی کمپنی بلو آئی لینڈز نے غیر متوقع طور پر آپریشنز روکنے کا فیصلہ کیا، جس کے باعث مسافروں کو شدید

معروف ایئر لائن اچانک بند : تمام پروازیں منسوخ Read More »