دنیا

ایئرانڈیا

بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید توسیع ،ایئر انڈیا کو ہزاروں کروڑ نقصان کا بھارتی اعتراف

اسلام آباد/نئی دہلی:پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید توسیع کردی۔ پاکستان نے بھارتی طیاروں کے فضائی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کی ہے، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا گیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام مسافر طیاروں اور آرمی […]

بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید توسیع ،ایئر انڈیا کو ہزاروں کروڑ نقصان کا بھارتی اعتراف Read More »

روس کی پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد: روسی سفیر البرٹ خوریف نے خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش روسی سفیرنے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ روسی سفیر نے کہا کہ خطے کی سلامتی کے

روس کی پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش Read More »

شاہ رخ کو روحانی طاقت ترقی دے گی، سلمان پھنس جائیں گے،بھارتی نجومی

بھارت کے مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ نے بھارتی اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بھارت کے مشہور ماہر علم نجوم نے بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال دونوں اداکاروں کیلیے تبدیلیاں لے کر آئے

شاہ رخ کو روحانی طاقت ترقی دے گی، سلمان پھنس جائیں گے،بھارتی نجومی Read More »

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)یو اے ای حکام نے 9 ممالک پر وزٹ اور ورک ویزا سے متعلق عارضی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش سمیت نو ممالک پر ویزوں کی پابندی عائدکر دی ۔ اس پابندی کا اطلاق وزٹ اور ورک ویزا پر ہوگا۔ جن ممالک پر

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد Read More »

برطانیہ

اڑھائی لاکھ سے زائد شہری برطانیہ چھوڑ گئے، اعدادو شمار جاری

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں انسانی بحران جنم لینے لگا، ایک سال کے دوران اڑھائی لاکھ سے زائد شہری ملک چھوڑ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات نے گزشتہ برس ملک چھوڑنے والے شہریوں کے تازہ اعداد و شمار جاری ۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے

اڑھائی لاکھ سے زائد شہری برطانیہ چھوڑ گئے، اعدادو شمار جاری Read More »

افواج پاکستان کی بھارت پر برتری، چین نے بھی اپنا دفاعی نظام آزمالیا، امریکی کانگریس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی کانگریس نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی میں بھارت کے خلاف جنگ میں فوجی برتری حاصل کی جب کہ اس دوران چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔ امریکی کانگریس کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے 2024ء اور 2025ء میں پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون کو

افواج پاکستان کی بھارت پر برتری، چین نے بھی اپنا دفاعی نظام آزمالیا، امریکی کانگریس Read More »

ایئرانڈیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا بحران کا شکار

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ائیر لائن ایئر انڈیا کو شدید مالی بحران سے دوچار کردیا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان کی پابندیوں کے باعث ایئر انڈیا کے ایندھن کے اخراجات میں 29 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی ائیر لائن کو سالانہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا بحران کا شکار Read More »

31 دسمبر تک شادی پر نقد انعام کی پیشکش نے توجہ کھینچ لی

کنوارے مرد و خواتین کے لیے ایک دلچسپ اور اہم اطلاع سامنے آئی ہے، جس کے مطابق وہ نوجوان جو رواں سال 31 دسمبر تک شادی کریں گے انہیں چین کی مقامی حکومت کی جانب سے نقد انعام دیا جائے گا۔ اس اعلان نے ان نوجوانوں کی توجہ حاصل کی ہے جو شادی کے بڑھتے

31 دسمبر تک شادی پر نقد انعام کی پیشکش نے توجہ کھینچ لی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

سعودی ولی عہد سے ملاقات،دنیا کو 8 بڑے بحرانوں سے بچایا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی تنازعات میں اپنے کردار کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہو ں نے دنیا بھر میں کئی بڑی جنگیں روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے

سعودی ولی عہد سے ملاقات،دنیا کو 8 بڑے بحرانوں سے بچایا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

شیخ حسینہ

شیخ حسینہ کے حمایتی اساتذہ کیخلاف بنگلادیش کے طلبہ کا فیصلہ کن اقدام

ڈھاکہ : بنگلادیش کی 4بڑی یونیورسٹیز کی طلبہ یونینز نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حامی اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان دینے والے اساتذہ کے یونیورسٹی میں موجود رہنا ناقابل قبول ہے اور انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ

شیخ حسینہ کے حمایتی اساتذہ کیخلاف بنگلادیش کے طلبہ کا فیصلہ کن اقدام Read More »