مکہ دفاعی معاہدہ، بھارت بھی پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا معترف
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی میڈیا نے پاک،سعودیہ ،ترکیہ سہ فریقی دفاعی معاہدہ اہم قرار دیتے ہوئے پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دفاعی انضمام، مشترکہ فوجی مشقیں اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ انٹیلی جنس شیئرنگ […]
مکہ دفاعی معاہدہ، بھارت بھی پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا معترف Read More »









