دنیا

محسن رضائی

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر میجرجنرل محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیاجس کے بعد صدر مسعود پزشکیان نے انہیں کونسل کا نیا سیکرٹری تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم لیڈر کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا […]

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر Read More »

آن لائن اسٹور پر 75 کروڑ روپے کے جعلی آرڈرز دے کر منسوخ کرنے والی جاپانی خاتون گرفتار

ٹوکیو پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر ایک معروف آن لائن اسٹور پر بڑی تعداد میں جعلی آرڈرز دینے اور بعد میں انہیں مسلسل منسوخ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ جاپانی خاتون نے 2 ہزار سے زائد جعلی آرڈرز دے کر کمپنی کو بھاری مالی نقصان پہنچایا۔ جاپانی

آن لائن اسٹور پر 75 کروڑ روپے کے جعلی آرڈرز دے کر منسوخ کرنے والی جاپانی خاتون گرفتار Read More »

پاکستان کے سمندروں میں ترکش پیٹرولیم کی آف شور ڈرلنگ جلد شروع، بڑی سرمایہ کاری متوقع: علی پرویز ملک

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اہم انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ کی سرکاری کمپنی ترکش پیٹرولیم جلد ہی پاکستان کے سمندری حدود میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پیش رفت کے نتیجے میں ملک میں

پاکستان کے سمندروں میں ترکش پیٹرولیم کی آف شور ڈرلنگ جلد شروع، بڑی سرمایہ کاری متوقع: علی پرویز ملک Read More »

بنگلہ دیش کا بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان سے رجوع، اہم امور جلد طے پا جائیں گے، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

اسلام آباد :بنگلہ دیش نے سالانہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے والے اپنے تقریباً 8 لاکھ مریضوں اور 6 ارب ڈالر سے زیادہ کی بھاری بھرکم طبی اخراجات کی مارکیٹنگ کے لیے بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان کی طرف دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آسان ویزا پالیسی، بہتر فضائی

بنگلہ دیش کا بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان سے رجوع، اہم امور جلد طے پا جائیں گے، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر Read More »

حج 2027: پرائیویٹ حج آپریشن کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے پرائیویٹ حج آپریشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا بڑا اور اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت آئندہ پرائیویٹ حج کی تمام تر بکنگ نجی آپریٹرز کے بجائے براہِ راست وزارتِ مذہبی امور کی نگرانی میں کی جائے گی اور یہ تمام عمل جدید

حج 2027: پرائیویٹ حج آپریشن کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ Read More »

کوسوو کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی: اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے برسا دیے

کوسوو کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک غیر معمولی اور ہنگامہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں اپوزیشن کی ایک خاتون رکن اسمبلی نے ملک کے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے ہیں۔ اس واقعے کے بعد پارلیمنٹ کے اندر شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی اور ماحول انتہائی کشیدہ ہو گیا۔

کوسوو کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی: اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے برسا دیے Read More »

تہران: نیم سرکاری میڈیا کی جانب سے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر مؤرخہ ویڈیو جاری

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران کے نیم سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، تاہم اس ویڈیو کی تاریخ واضح نہ ہونے کے باعث ان کی صحت اور موجودہ صورت حال سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہیں۔ امریکی نشریاتی

تہران: نیم سرکاری میڈیا کی جانب سے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر مؤرخہ ویڈیو جاری Read More »

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی صحت تشویشناک: کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل گیا،ہنٹر بائیڈن

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی صحت تشویشناک: کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل گیا، بیٹے ہنٹر بائیڈن کا انکشافسابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کا پروسٹیٹ کینسر ہڈیوں سے آگے بھی پھیل چکا ہے اور انہیں شدید درد کا سامنا ہے۔ ہنٹر بائیڈن نے

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی صحت تشویشناک: کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل گیا،ہنٹر بائیڈن Read More »

امریکا

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا فیصلہ 6 شرائط سے مشروط کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 6 شرائط پیش کردی ہیں۔ ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے حوالے سے اپنی پالیسی اور رویہ تبدیل نہ کیا تو آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا فیصلہ 6 شرائط سے مشروط کردیا Read More »

عباس عراقچی

امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے اور واشنگٹن کو ان خلاف ورزیوں کا ازالہ کرنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت میں کیے گئے وعدوں

امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ Read More »