دنیا

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی میڈیا گفتگو پر بنگلہ دیش شدید برہم، بھارتی اقدام کو اپنی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا

ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے نئی دہلی میں نجی میڈیا کلب کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو میڈیا سے براہ راست گفتگو کا موقع دیے جانے پر بھارت سے شدید ترین سفارتی احتجاج درج کرایا ہے। ڈھاکہ نے شیخ حسینہ کے خطاب کو قومی خودمختاری، عوامی جذبات اور جولائی انقلاب کے شہدا […]

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی میڈیا گفتگو پر بنگلہ دیش شدید برہم، بھارتی اقدام کو اپنی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب میں بچے کے پیچھے دوڑ، جو بائیڈن پر طنز اور حاضرین کے قہقہے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست نیواڈا میں منعقدہ ایک عوامی تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود کمسن بچے کو گرنے سے بچاتے ہوئے سابق صدر جو بائیڈن پر غیر متوقع طنزیہ جملہ کس دیا، جس پر پوری تقریب قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھی۔ اس پرمسرت تقریب کے دوران معصوم بچے اور صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب میں بچے کے پیچھے دوڑ، جو بائیڈن پر طنز اور حاضرین کے قہقہے Read More »

امریکا سے مذاکرات، ایران نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ ڈیل کے دعویٰ کے بعد ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے، امریکا

امریکا سے مذاکرات، ایران نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی Read More »

پاکستانیوں کیلئے برطانوی اسکالرشپس کے دروازے کھل گئے

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ، محققین اور کاروباری افراد کے لیے چیوننگ اسکالرشپس، چیوننگ آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز (او سی آئی ایس) فیلوشپ اور کامن ویلتھ اسٹارٹ اپ فیلوشپ کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پروگرام باصلاحیت پاکستانیوں کو اعلیٰ تعلیم، تحقیق، پیشہ ورانہ ترقی اور

پاکستانیوں کیلئے برطانوی اسکالرشپس کے دروازے کھل گئے Read More »

آبنائے ہرمز بحالی میں بڑی پیشرفت، ایران ، عمان معاہدہ پر متفق

مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم اور حساس تنازع آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے تصدیق کی ہے کہ تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے مجوزہ بحری راستے کے جغرافیائی نقاط پر عمان کے

آبنائے ہرمز بحالی میں بڑی پیشرفت، ایران ، عمان معاہدہ پر متفق Read More »

شیخ حسینہ

دو سالہ جلاوطنی کے بعد شیخ حسینہ کا بنگلادیش واپسی کا اعلان

ڈھاکا:بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے تقریباً دو برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں سال دسمبر میں بنگلادیش واپس آنا چاہتی ہیں، تاہم واپسی کی حتمی تاریخ اور دیگر تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس

دو سالہ جلاوطنی کے بعد شیخ حسینہ کا بنگلادیش واپسی کا اعلان Read More »

ہنر مند افراد

جرمنی میں ہنر مند افرادکیلئے ملازمتوں کا بڑاموقع، درخواستیں طلب

جرمنی نے ملک میں ہنر مند افرادی قوت کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنےکیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی پیشہ ور افراد کیلئے ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کر دئیے ہیں۔ جرمن حکومت نے اس حوالے سے ویزا، رہائش، ملازمت اور درخواست کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی رہنمائی بھی جاری کی ہے تاکہ

جرمنی میں ہنر مند افرادکیلئے ملازمتوں کا بڑاموقع، درخواستیں طلب Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے کر مسترد کر دیا

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے استعفے پر غور کرنے اور سپریم لیڈر کے ساتھ اختلافات کی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے ان تمام باتوں کو بے بنیاد افواہیں قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی صدر نے واضح کیا کہ ان کی حکومت اور ملک

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے کر مسترد کر دیا Read More »

آبنائے ہرمز پر امریکی سول وفوجی قیادت کے متضاد بیانات ، نئی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن: آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال پر امریکی حکام کے بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک طرف امریکی فوج کہہ رہی ہے کہ بحری راستہ مکمل طور پر کھلا ہے تو دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار مستقبل میں اسے دوبارہ کھولنے کے معاہدے کی امید ظاہر کر رہے ہیں۔ یہ بھی

آبنائے ہرمز پر امریکی سول وفوجی قیادت کے متضاد بیانات ، نئی بحث چھڑ گئی Read More »

لیک شدہ دستاویزات کا سنسنی خیز دعویٰ: طالبان کا اپنا پیڈ سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف

کابل:لیک ہونے والی نئی سنسنی خیز دستاویزات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان نے آن لائن پروپیگنڈا اور پرو طالبان بیانیے کو فروغ دینے کے لیے ایک پیڈ (بامعاوضہ) سوشل میڈیا نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا۔ یہ دستاویزات طالبان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس سے منسوب کی جا رہی ہیں۔ دستاویزات کی

لیک شدہ دستاویزات کا سنسنی خیز دعویٰ: طالبان کا اپنا پیڈ سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف Read More »