دنیا

رمضان المبارک،سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان 2025 میں کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جبکہ دیگر میں مختصر ترین ہوگا، عرب دنیا میں الجزائر میں سب سے طویل دورانیے کا روزہ یعنی 16 گھنٹے 44 منٹ کا ہوگا،اس کے برعکس صومالیہ صرف 13 گھنٹے کا روزہ ہوگا۔ سویڈن، ناروے اور فن لینڈ جیسے ممالک میں، […]

رمضان المبارک،سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟ Read More »

جاپان میں آبادی کا بحران! ایک پیدا ہونے والے بچے کے مقابلے میں دو اموات

جاپان میں مسلسل نویں سال شرح پیدائش میں کمی ریکارڈ کی گئی ہےاور حکومتی اقدامات کے باوجود صورتحال مزید بگڑ رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو جاپان کی معیشت اور قومی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جاپانی وزارت صحت کے

جاپان میں آبادی کا بحران! ایک پیدا ہونے والے بچے کے مقابلے میں دو اموات Read More »

ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی ملاقات جھگڑے میں تبدیل، زیلنسکی کووائٹ ہائوس سے نکال دیا گیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)واشنگٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دونوں صدور کے درمیان گرما گرمی کے بعد زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے بغیر مشترکہ نیوز کانفرنس ومعاہدوں پر دستخطوں

ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی ملاقات جھگڑے میں تبدیل، زیلنسکی کووائٹ ہائوس سے نکال دیا گیا Read More »

ترکیہ، کردعلیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوجلان نے40 سال بعدہتھیار ڈال دیئے

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ میں قید کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجلان نے اپنی تنظیم سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوجلان کی یہ اپیل ترکیہ کے ساتھ کیساتھ 40 سالہ تنازعے کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے اور خطے میں سیاسی

ترکیہ، کردعلیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوجلان نے40 سال بعدہتھیار ڈال دیئے Read More »

حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، درجنوں فلسطینی قیدی رہا

غزہ،تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں ، اسرائیل کی جانب سے معاہدے کے ابتدائی طور پر درجنوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے، معاہدہ کے تحت آج 620 فلسطینی قیدیوں کو رہاکیا جائیگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس

حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، درجنوں فلسطینی قیدی رہا Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے لیے ایک وفاقی رجسٹری قائم کرنے کا ارادہ کیا ہے جس کے تحت ان افراد کو اپنی رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی امیگریشن پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کی

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کا منصوبہ Read More »

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صد ر زیلنسکی جمعے کو ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا کے لئے اچھی خبر ہے ، میں یوکرائنی صدر سے کھلے دل سے ملاقات کر وں گا یوکرین امریکہ اتحاد 350 بلین ڈالر اور ہتھیاروں پر مبنی ہے ، یوکر ائن کے

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سلامتی کونسل،روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تمام روس مخالف یورپی ترامیم کو مسترد کر دیا ہے اور یوکرین کے بارے میں امریکی قرارداد منظور کرلی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرارداد اور امریکہ کی ایک علیحدہ قرارداد پر ووٹنگ ہوئی پہلے یو این کی جنرل

سلامتی کونسل،روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور Read More »

حماس نے 6 اسرائیلی چھوڑ دئیے،نیتن یاہو نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی طرف سے رہائی پانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی روک دی ہے۔ حماس نےگزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے بدلے میں اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا تھا

حماس نے 6 اسرائیلی چھوڑ دئیے،نیتن یاہو نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی Read More »

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمندوں کیلئے نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفارتخانے کی جانب سے ویزے کے حصول کے لئے ہدایات جاری کردی گئیں۔ یو اے ای کے سفارت خانہ کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزے کے خواہشمندوں کے لیے ہدایات دوبارہ جاری کی جارہی ہیں، درخواست دہندگان کیلئے ویزا پراسیسنگ فیس 69 امریکی ڈالرز فی

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمندوں کیلئے نئی ہدایات جاری Read More »

Scroll to Top