دنیا

یو اے ای نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے اور اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام ایرانی حملوں کے بعد کیا گیا ہے جس میں یو اے ای کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا […]

یو اے ای نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان Read More »

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ

عمان نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے عمانی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ وہ کشیدگی میں کمی کی سنجیدہ کوششوں کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آیت اللہ

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ Read More »

پاکستان

افغان طالبان، اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف منظم ہائبرڈ حملے اور پروپیگنڈا کے ذریعے انتشار پھیلانے لگے

ایران پر حملوں اور آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد خطے میں کشیدگی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک منظم ہائبرڈ مہم چلائی جا رہی ہے جس میں ابتدا سرحدی دباؤ اور طالبان کے ذریعے ہوئی، جبکہ اب سائبر

افغان طالبان، اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ، پاکستان کیخلاف منظم ہائبرڈ حملے اور پروپیگنڈا کے ذریعے انتشار پھیلانے لگے Read More »

ٹرمپ

میں وہی کرتا ہوں جو درست ہے، مجھے کسی چیز کی فکر نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حالیہ فوجی حملوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا فیصلہ مکمل طور پر درست اور ضروری تھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی عالمی سلامتی اور امریکہ کے قومی مفاد کے تحفظ کیلئے کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ بروقت اقدام

میں وہی کرتا ہوں جو درست ہے، مجھے کسی چیز کی فکر نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران

ایرانی میزائل اسرائیلی رہائشی پلازہ سے ٹکرا گیا، بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہلاک

ایران کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل اسرائیل کے ایک بڑے رہائشی پلازے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پلازے میں کئی دکانیں اور رہائشی اپارٹمنٹس بھی موجود تھے، جس سے انسانی جانوں کا نقصان زیادہ ہوا ۔ مزید یہ بھی

ایرانی میزائل اسرائیلی رہائشی پلازہ سے ٹکرا گیا، بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہلاک Read More »

ایران

ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب جلد متوقع، عبوری کونسل نےقیادت سنبھال لی

تہران : ایران میں سپریم لیڈر کے منصب سے متعلق پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے بعد آئین کے مطابق عبوری قیادت نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ عبوری لیڈرشپ کونسل ملک میں انتظامی تسلسل برقرار رکھنے کیلئے تشکیل دی گئی ہے اور نئے سپریم

ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب جلد متوقع، عبوری کونسل نےقیادت سنبھال لی Read More »

اقوام متحدہ میں اسرائیلی حملے کے خلاف بھرپور حمایت پر ایران کا پاکستان سے خصوصی اظہارِ تشکر

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پاکستان، چین اور روس کی جانب سے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت اور اصولی موقف اختیار کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی مندوب نے ان ممالک کی سفارتی حمایت کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ

اقوام متحدہ میں اسرائیلی حملے کے خلاف بھرپور حمایت پر ایران کا پاکستان سے خصوصی اظہارِ تشکر Read More »

ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان: آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر جاری

تہران پر حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام ایرانی میڈیا نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔ اپنے اس پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے قوم کو استقامت کا درس دیتے ہوئے کہا تھا

ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان: آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر جاری Read More »

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کی عالمی مذمت؛ اقوامِ متحدہ نے عالمی امن کے لیے سنگین خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک میں مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں رکن ممالک نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران روس، پاکستان، چین اور ایران نے ان حملوں کی مذمت کی جبکہ امریکہ اور فرانس نے اپنا الگ

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کی عالمی مذمت؛ اقوامِ متحدہ نے عالمی امن کے لیے سنگین خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

ایران نےمشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر چھٹا میزائل حملہ کر دیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں موجود 27 امریکی فوجی اڈوں پر نئے اور انتہائی وسیع پیمانے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے ذریعے جاری کردہ بیان میں اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کی

ایران نےمشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر چھٹا میزائل حملہ کر دیا Read More »