دنیا

کویت میں امریکی جنگی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

کویت سٹی: کویت میں ایک امریکی جنگی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہنے میں کامیاب رہا۔ روسی میڈیا کے مطابق، اس حادثے کی ابھی تک امریکہ یا کویت کی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ حادثے کی ویڈیو منظرِ عام […]

کویت میں امریکی جنگی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا Read More »

ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد؛ ایران کا امریکا کے ساتھ بات چیت سے صاف انکار

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں دوٹوک اعلان کیا

ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد؛ ایران کا امریکا کے ساتھ بات چیت سے صاف انکار Read More »

دشمن کا غلام بنانے کا خواب قبر میں دفن ہوگا، دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ ایرانی آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

تہران: ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے ایک انتہائی طاقتور بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایرانی عوام کو غلام بنانے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بنے گا بلکہ ایسا سوچنے والوں کا یہ خواب قبروں میں دفن ہو جائے گا۔ جنرل حاتمی نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا

دشمن کا غلام بنانے کا خواب قبر میں دفن ہوگا، دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ ایرانی آرمی چیف کا دوٹوک اعلان Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ متحدہ عرب امارات سے انخلا کے لیے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا

ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث متحدہ عرب امارات سے انخلا کے عمل میں تیزی آگئی ہے اور اس صورتحال میں سعودی دارالحکومت ریاض ایک نئے ٹرانزٹ حب کے طور پر ابھرا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی اور ابوظبی سے امیر خاندان اور عالمی ایگزیکٹوز بڑی تعداد میں ریاض

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ متحدہ عرب امارات سے انخلا کے لیے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا Read More »

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت اووردی کاؤنٹر ٹریڈ میں 10 فیصد بڑھ کر تقریباً 80 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال جاری رہی تو قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ Read More »

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، کویت ، بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہےدوسری طرف کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر ایجنسی

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، کویت ، بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا Read More »

ایران جنگ میں برطانیہ کی انٹری ، اڈے امریکہ کے حوالے کردیئے، فرانس ، جرمنی کا بھی اہم اعلان

برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے فوجی اڈوں کو دفاعی کارروائی کیلئے استعمال کرسکتا ہے جبکہ برطانیہ، فرانسی اور جرمنی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ خلیج فارس میں ایران کیخلاف دفاعی کارروائی کا پورا حق رکھتے ہیں۔ ویڈیو بیان میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ

ایران جنگ میں برطانیہ کی انٹری ، اڈے امریکہ کے حوالے کردیئے، فرانس ، جرمنی کا بھی اہم اعلان Read More »

خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس،ایران کو جواب دینے کا انتباہ

خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کی وزارتی کونسل نے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے خلیجی ریاستوں کے حق کی توثیق کی ہے۔ جی سی سی کی وزارتی کونسل کا 50 واں غیرمعمولی اجلاس اتوار کو ویڈیو لنک کے ذریعے بحرینی وزیرخارجہ اور کونسل کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹرعبداللطیف الزیانی کی زیر صدارت ہوا

خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس،ایران کو جواب دینے کا انتباہ Read More »

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرکو تباہ اور ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ایکس پر بیان جاری کی گیا جس میں کہاگیا کہ ایران میں 1000 سےزائد اہداف کو نشانہ بنایا ، ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے جاری ہیں۔

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد شہید، سرکاری میڈیا نے تصدیق کردی

ایران کے ایک سرکاری خبر رساں ادارے نے تصدیق کر دی ہے کہ ہفتہ 28 فروری کو تہران میں کیے جانے والے اسرائیل اور امریکہ کے فضائی حملوں میں سے ایران دو مرتبہ صدر کے عہدے پر فائز رہنے والے قدامت پسند سیاستدان محمود احمدی نژاد بھی شہید ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا نے بیاتا

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد شہید، سرکاری میڈیا نے تصدیق کردی Read More »