دنیا

مشہد سے تہران تک:سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا 36 سالہ قیادت کا سفر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی زندگی جدوجہد، طاقت، نظریاتی وابستگی اور علاقائی حکمت عملی کا ایک ایسا امتزاج تھی جس نے ایران کی سیاست کو ایک مخصوص سمت عطا کی اور ملک کو عالمی منظرنامے میں ایک نمایاں کردار دلایا۔ ابتدائی زندگی اور علمی و فکری تربیت: آیت […]

مشہد سے تہران تک:سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا 36 سالہ قیادت کا سفر Read More »

کمانڈر ان چیف کی طاقت یا مقننہ پر غلبہ؟ ایران اور وینزویلا سے لے کر مقامی محاذ تک، ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کی کہانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف آپریشن ’ایپک فیوری‘ کے آغاز نے ایک بار پھر امریکی صدور اور کانگریس کے درمیان اس طویل اور تلخ کشمکش کو نمایاں کر دیا ہے کہ غیر ملکی فوجی کارروائی کا اصل اختیار کس کے پاس ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی

کمانڈر ان چیف کی طاقت یا مقننہ پر غلبہ؟ ایران اور وینزویلا سے لے کر مقامی محاذ تک، ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کی کہانی Read More »

ایران کا نظامِ رہبری کیا ہے؟ آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعدنیارہبرِ اعلیٰ کیسے منتخب ہوگا؟

تہران پر حالیہ امریکی و اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہیدہونے والے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای ملک کی سب سے طاقتور اور بااثر شخصیت تھے۔ ایران کے آئین میں رہبرِ اعلیٰ کا یہ عہدہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد امام خمینی کی زیرِ قیادت تخلیق کیا گیا تھا،

ایران کا نظامِ رہبری کیا ہے؟ آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعدنیارہبرِ اعلیٰ کیسے منتخب ہوگا؟ Read More »

ٹرمپ

مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد ایران میں کس کا حکم چل رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بعد اب ایران میں اصل احکامات کون جاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی کو ٹیلیفون پر دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ وہ اس شخصیت

مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد ایران میں کس کا حکم چل رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ایران

ایران میں قیادت کی تبدیلی ،علی لاریجانی کے سپریم لیڈر بننے کا امکان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک کی اعلیٰ قیادت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آرہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو ممکنہ طور پر نیا سپریم لیڈر مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ایرانی

ایران میں قیادت کی تبدیلی ،علی لاریجانی کے سپریم لیڈر بننے کا امکان Read More »

شہادت

سپریم لیڈر کی شہادت ایران بھر میں 7روزہ عام تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان

ایرانی مسلح افواج نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد سخت ردعمل کا اعلان کر دیا ہے ۔ فوج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانا ایک نہایت سنگین اور ناقابلِ برداشت اقدام ہے، جس کا بھرپور اور فیصلہ

سپریم لیڈر کی شہادت ایران بھر میں 7روزہ عام تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

سرکاری میڈیا

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید ہوگئے ہیں ۔ ایرانی ذرائع کے مطابق حملے حساس مقامات کو نشانہ بنا کر کیے گئے تاہم نقصانات کی مکمل تفصیلات

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

ایرانی مندوب

اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ متعدد بچے بھی مارے گئے ہیں ۔ایرانی مندوب نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر ہم پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب Read More »

علی لاریجانی

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن کو سخت وارننگ دے دی

مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور’’آپریشن وعدہ صادق 4 ‘‘کے تناظر میں ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن قوتوں کو ایک طاقتور اور واضح پیغام جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے ا پنے تازہ ترین بیان میں ایرانی عوام اور مسلح

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن کو سخت وارننگ دے دی Read More »

ٹرمپ

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای حملے میں شہید ہو گئے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک حملے میں شہید ہو گئے ہیں ۔ صدر ٹرمپ نے خامنہ ای کو عالمی سطح پر سب سے خطرناک اور بدنام افراد میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی موت نہ صرف ایرانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای حملے میں شہید ہو گئے، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »