دنیا

خوبصورتی کے لیے بوٹوکس انجکشنز کا استعمال: درجنوں اونٹ مقابلہ حسن سے باہر

مسقط:خلیجی ممالک میں اونٹوں کے روایتی مقابلہ حسن میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب مصنوعی طریقوں سے خوبصورتی بڑھانے کی پاداش میں درجنوں اونٹوں کو مقابلے سے نا اہل قرار دے دیا گیا۔ عمان میں منعقدہ اس سالانہ میلے میں مالکان کی جانب سے اونٹوں کو پرکشش بنانے کے لیے بوٹوکس انجکشنز […]

خوبصورتی کے لیے بوٹوکس انجکشنز کا استعمال: درجنوں اونٹ مقابلہ حسن سے باہر Read More »

مذاکرات ناکام ہوئے تو سخت قدم اٹھائیں گے: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ بھیجنے کا انتباہ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بات چیت ناکام ہوئی تو مشرقِ وسطیٰ میں فوجی کارروائی کے لیے دوسرا بحری بیڑہ تعینات کر دیا جائے گا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس بار تہران مذاکرات

مذاکرات ناکام ہوئے تو سخت قدم اٹھائیں گے: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ بھیجنے کا انتباہ Read More »

ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر پر استعفا کا دباؤ بڑھنے لگا تاہم انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کے سخت مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی لیبر پارٹی کے رکن پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں برطانوی سفیر مقرر کرنے کے بعد ان کی حکومت ایک سنگین بحران میں پھنس گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین

ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا Read More »

2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا حکومت کے آسٹریلیا ایوارڈز اسکالرشپس کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد قسمت آزمائی کیلئے میدان میں آگئی ۔ آسٹریلیائی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2027 کیلئے آسٹریلیا ایوارڈز اسکالرشپس کی درخواستوں کا آغاز یکم فروری 2026 سے ہوچکا ہے۔ یہ پروگرام ایک بین الاقوامی اسکالرشپ پروگرام ہے جو پاکستانی

2027 میں شروع ہونیوالی اسکالرشپ پروگرام ماسٹرز سطح کیلئے ہوگا،آسٹریلیا Read More »

شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں متوقع

برطانوی ولی عہد، شہزادہ ولیم اپنے پہلے باضابطہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب امیرِ ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن اور اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان 80 سالہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم

شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

سابق بنگلا دیشی آرمی چیف کی ٹربیونل میں گواہی، حسینہ واجد کے مظالم بے نقاب

ڈھاکا:بنگلا دیش کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اقبال کریم بھویان نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں نے سیاست دانوں کو اٹھا کر خفیہ قید خانوں میں رکھا جہاں ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ڈھاکا ٹربیون کے مطابق فوج کے سابق سربراہ جنرل اقبال کریم بھویان نے یہ بیان انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل

سابق بنگلا دیشی آرمی چیف کی ٹربیونل میں گواہی، حسینہ واجد کے مظالم بے نقاب Read More »

بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے،بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے جس کے لیے ملک بھر میں فوج کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابی مہم کا کل آخری روز تھا۔ عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں فوج کو تعینات کردیا گیا، رات 12 بجے سے 3 روز کے لیے

بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے،بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ Read More »

ایپسٹین سکینڈل،برطانیہ اور ناروے کے 2اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے

جیفری ایپسٹین فائلوں کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کے چیف آف اسٹاف مورگن مک سویینی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاجبکہ ناروے کے سفارتکار موناجول نے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ مک سویینی نے کہا کہ انہوں نے پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں برطانیہ کا سفیر مقرر کرنے کا

ایپسٹین سکینڈل،برطانیہ اور ناروے کے 2اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے Read More »

برطانیہ

برطانیہ میں سیاسی ہلچل ،پہلی مسلمان وزیراعظم شبانہ محمود کے آنے کی بارگشت

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اس وقت اپنی کارکردگی یا کسی ذاتی غلطی کی وجہ سے نہیں بلکہ سیاسی فیصلے کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار ہیں جس نے ان کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اسٹارمر کا ایک متنازع فیصلہ ان سے وزارت عظمیٰ چھن جانے کا باعث بن سکتا ہے

برطانیہ میں سیاسی ہلچل ،پہلی مسلمان وزیراعظم شبانہ محمود کے آنے کی بارگشت Read More »

لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ

لیبیا کے ساحل کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد جاں بحق یا لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ شمال مغربی لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں پیش آیا۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے

لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ Read More »