ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، ٹرمپ کی بجلی گھر تباہ کرنے کی دھمکی
رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس دوران آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا […]









