دنیا

پینٹاگون کے اوپر ڈرونز کی پروازیں،واشنگٹن میں سکیورٹی الرٹ

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں حساس مقامات کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پروازوں کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد سکیورٹی اداروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی عمارت کے اوپر بھی […]

پینٹاگون کے اوپر ڈرونز کی پروازیں،واشنگٹن میں سکیورٹی الرٹ Read More »

علی لاریجانی کیسے ٹریک ہوئے اور شہید کر دیے گئے؟ مخبری سے میزائل حملے تک کےحقائق سامنے آگئے

تہران: ایران کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے اہم ترین ستون اور رہبرِ اعلیٰ کے قریبی مشیر علی لاریجانی کی شہادت نے نہ صرف ایرانی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی لاریجانی طویل عرصے تک پسِ پردہ رہ

علی لاریجانی کیسے ٹریک ہوئے اور شہید کر دیے گئے؟ مخبری سے میزائل حملے تک کےحقائق سامنے آگئے Read More »

ایران جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ چین ملتوی کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکا-اسرائیل جنگ کی سنگین صورتحال کے باعث انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی طے شدہ ملاقات فی الحال ملتوی کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ

ایران جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ چین ملتوی کر دیا Read More »

امریکا کے لیے بڑا خطرہ قرار دی گئی طاقتوں میں پاکستان کا نام بھی شامل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ منظرعام پر آ گئی

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ میں پاکستان کی ترقی کرتی ہوئی میزائل صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسے ان ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جو مستقبل میں امریکی حدود کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2026 کی عالمی

امریکا کے لیے بڑا خطرہ قرار دی گئی طاقتوں میں پاکستان کا نام بھی شامل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ منظرعام پر آ گئی Read More »

علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ان کا متبادل کون؟ممکنہ نام سامنے آگیا

تہران: اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے ایران کی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ان کے ممکنہ متبادل کا نام سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جب تک نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کونسل میں اپنے نمائندے نامزد نہیں کر دیتے تب تک سابق سیکرٹری

علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ان کا متبادل کون؟ممکنہ نام سامنے آگیا Read More »

ایران کے گیس فیلڈ پر حملے نے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسرائیل کے ایران کے سب سے بڑے گیس فیلڈ پر حملے کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں زبردست ہلچل مچ گئی قیمتیں اچانک 5 فیصد سے زائد بڑھ گئیں اور دنیا بھر میں توانائی بحران کا خدشہ شدت اختیار کر گیا۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت بڑھ کر 108.66 ڈالر فی بیرل تک

ایران کے گیس فیلڈ پر حملے نے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش، ٹرمپ کے پاس آپشنز محدود ہیں، سابق مریکی وزیر توانائی

امریکا کے سابق وائٹ ہاؤس توانائی مشیر باب مکنیلی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی طویل بندش کا کوئی مؤثر پالیسی حل موجود نہیں ہے، صدر ٹرمپ کے پاس آپشنز محدود ہیں۔ باب مکنیلی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فوجی نگرانی، تیل کے اسٹریٹجک ذخائر کا استعمال یا گیس ٹیکس میں کمی

آبنائے ہرمز کی بندش، ٹرمپ کے پاس آپشنز محدود ہیں، سابق مریکی وزیر توانائی Read More »

گیس فیلڈ پر حملہ،قطر نے 2ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

قطر نے ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اور سکیورٹی اتاشیوں اور ان کے عملے کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملٹری اور سکیورٹی اتاشیوں کے ساتھ ان کے عملے کو بھی ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے حکم دیا گیا ہے

گیس فیلڈ پر حملہ،قطر نے 2ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا Read More »

‘طالبان کے خلاف کھڑے ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں’: افغان نوجوانوں کا نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کا اعلان

افغانستان کی سیاسی صورتحال نے ایک نیا اور حساس رخ اختیار کر لیا ہے جہاں نوجوانوں کی جانب سے طالبان حکومت کے خلاف ‘نیشنل موبلائزیشن فرنٹ’ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس نئے اتحاد کا بنیادی مقصد افغان طالبان کی پالیسیوں اور طرزِ حکمرانی کے خلاف مزاحمت کو منظم کرنا بتایا

‘طالبان کے خلاف کھڑے ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں’: افغان نوجوانوں کا نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کا اعلان Read More »

یو اے ای میں عید الفطر کی نماز صرف مساجد میں ہوگی، عوام کی حفاظت کے لیے بڑا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے بعد اب عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ہی ادا کی جائے گی۔ اماراتی حکام کے مطابق عید کی نماز کے لیے کھلے میدانوں میں اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکام کا

یو اے ای میں عید الفطر کی نماز صرف مساجد میں ہوگی، عوام کی حفاظت کے لیے بڑا فیصلہ Read More »