آزادکشمیر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان،الرٹ جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کی اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 27 سے 31 جولائی تک آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایس ڈی ایم اے کا بتانا ہےکہ بارش کا […]
آزادکشمیر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان،الرٹ جاری Read More »







