مظفرآباد کے مضافات میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دار بارش
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے موسم کو ایک بار پھر غیر مستحکم کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہوا ؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ […]
مظفرآباد کے مضافات میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دار بارش Read More »









