ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار
(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج اور کل (ہفتہ و اتوار) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ […]
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار Read More »









