موسم

بارش

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان میں موسم سرما کا نیا اسپیل داخل ہونے والا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں شدید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، بلوچستان میں آج رات سے موسم سرما کا نیا اسپیل شروع ہوگا ۔ اس دوران کوئٹہ ، […]

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف عمل

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی خوب صورت ترین وادی لیپہ میں شدید برف باری، منجمد در جہ حرارت اور دشوار گزار زمینی حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ۔ پاک فوج کے دستے دن رات سڑکوں کی بحالی، برف ہٹانے اور امدادی سرگرمیوں

وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف عمل Read More »

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران آزاد کشمیر ، بلوچستان، خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کےبالائی علاقوں میں

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان وآزادکشمیر میں 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش اور برفباری کا امکان۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا۔۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری متوقع

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں31 جنوری سے 3 فروری کے دوران بارش ، برفباری،الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں برفباری

ملک کےبالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں بحالی کا کام جاری

شدید برفباری کے باعث وادیاں، پہاڑ اور درخت سب سفید ہو گئے، بالائی علاقوں میں ہر شے جم گئی۔ مری میں سفید گالے پڑنے سے سیاحوں کی موج مستی بڑھ گئی۔ آزاد کشمیر میں برفباری سے متعدد شاہراہیں بند ہو گئی تھیں، تاہم باغ اور پیر چناسی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا

ملک کےبالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں بحالی کا کام جاری Read More »

شدید برفباری کے بعد آج سلسلہ تھم گیا، آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 گھر تباہ

آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے بعد آج یہ سلسلہ رک گیا اور موسم صاف ہو گیا۔ متاثرہ علاقوں تک رابطہ دوبارہ قائم کرنے کے لیے سڑکیں بحال کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نیلم میں برفباری کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ جہلم ویلی کے بلند مقامات پر بھی

شدید برفباری کے بعد آج سلسلہ تھم گیا، آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 گھر تباہ Read More »

آزادکشمیر:طوفانی برفباری، ایک اور مکان زمین بوس، متعدد ٹرانسفارمر جل گئے

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل چکار گاؤں ڈھاریاں بازار ناڑا کے رہائشی چوہدری شمریز کا گھر برف کے بھاری وزن کو برداشت نہ کر سکا اور مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا۔ شدید برفباری اورسخت سردی میں پورا خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ، حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بھی ریلیف

آزادکشمیر:طوفانی برفباری، ایک اور مکان زمین بوس، متعدد ٹرانسفارمر جل گئے Read More »

آزادکشمیر میں برفباری

آزادکشمیر، بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سڑکیں بند،الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ رات گئے آزادکشمیر بھر میں بارش اور بالائی علاقوں حویلی ، باغ، راولاکوٹ، نیلم وجہلم ویلی سمیت متعدد مقامات پر برفباری کا نیا دور شروع ہوگیا کشمیر ڈیجیٹل کے مطابق رات گئے شروع ہونیوالی برفباری کا سلسلہ اب تک وقفے وقفے سے جاری ہے ۔برفباری سے کئی علاقوں میں بجلی اور سڑکیں دوبارہ بند

آزادکشمیر، بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سڑکیں بند،الرٹ جاری Read More »

شدید بارش اور برفباری کے باعث وزیر مواصلات نےمحکمہ شاہرات کو ہائی الرٹ کر دیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں گزشتہ رات سے جاری شدید بارش اور برفباری کے دوسرے اسپیل کے تناظر میں وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ سردار ضیاءالقمر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ (شاہرات) کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ زیر مواصلات و تعمیرات عامہ نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں ایگزیکٹو انجینئرز اور

شدید بارش اور برفباری کے باعث وزیر مواصلات نےمحکمہ شاہرات کو ہائی الرٹ کر دیا Read More »

وادی نیلم میں برفباری نے پانچ سال کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہراہیں بند، لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ

آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس نے وادی نیلم میں گزشتہ پانچ سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بالائی نیلم میں چھ فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی جس کے باعث ہر چیز برف میں چھپ گئی۔ برفباری کے نتیجے میں شاہراہیں بند ہوگئی ہیں اور ممکنہ لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ

وادی نیلم میں برفباری نے پانچ سال کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہراہیں بند، لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ Read More »