موسم

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان، کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات […]

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان Read More »

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی

پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی آمد کے حوالے سے تازہ ترین فلکیاتی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 بروز جمعرات ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی میں کہا ہے کہ چاند کی

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی Read More »

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق، پاکستان میں 19 فروری 2026 کو رمضان کا پہلا روزہ رکھنے کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی نے اپنی تازہ ترین پیشگوئی میں کہا کہ فلکیاتی حسابات 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات Read More »

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسم نے پھر انگڑائی لے لی۔ محکمہ موسمیات نے ایک بارپھر بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا آزادکشمیر بھر میں موسم سرد اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بالائی علاقوں میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش اور

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری Read More »

لداخ : آسمان پر اچانک سرخ رنگ کی روشنی نے دنیا کوحیران کردیا

لداخ (کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام لداخ میں اچانک آسمان کا رنگ سرخ ہوگیا۔ جس نے مقامی لوگوں کو حیران کردیا۔ یہ قدرتی عمل کا وہ حصہ ہے جو کبھی کبھار دیکھنے کو ملتا ہے ۔ لداخ میں واقع گاؤں ہانلے کے آسمان پر عموماً گہرا نیلا رنگ چھایا رہتا ہے، جس میں دور دراز

لداخ : آسمان پر اچانک سرخ رنگ کی روشنی نے دنیا کوحیران کردیا Read More »

بارش

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورت حال سے متعلق تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بروز اتوار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا ، محکمہ موسمیات Read More »

ایک اور مغربی موسمی سسٹم ملک میں داخل، شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں موسمی سرگرمیاں بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان اور دیگر شمالی حصوں میں داخل ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی سسٹم کے اثرات30 جنوری کی رات سے 3 فروری تک ملک کے مغربی و شمالی علاقوں میں جاری

ایک اور مغربی موسمی سسٹم ملک میں داخل، شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان Read More »

امریکہ: برفانی طوفان کی تباہ کاریاں ، 38 شہری جان کی بازی ہارگئے

واشنگٹن ڈی سی (کشمیر ڈیجیٹل )امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ

امریکہ: برفانی طوفان کی تباہ کاریاں ، 38 شہری جان کی بازی ہارگئے Read More »

ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی دارالحکومت ماسکو میں پڑنے والی برفباری کا گزشتہ 200 سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے باعث مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر برف کے بڑے ڈھیر لگ گئےجس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا

ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »