آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے تازہ موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ موسمیات کے محکمہ کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بعض علاقوں میں بارش جبکہ کچھ میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ بڑھ سکتا ہے۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں کہیں کہیں گرج چمک […]
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان Read More »








