محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر سے قبل اور عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ایک مضبوط مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے […]
محکمہ موسمیات کی عیدالفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی Read More »









