موسم

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان

یواے ای(کشمیر ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15 […]

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ اسکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ گلگت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ کیا گیا، جس کی وجہ وجہ سے گلگت بلتستان کے

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

ملک میں سموگ اور دھند شدت اختیار کرگئی،اہم ایڈوائزری جاری

پاکستان کے محکمۂ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند کی موجودہ صورتِ حال سے متعلق ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سموگ اور دھند برقرار رہنے کے ساتھ اس میں مزید شدت پیدا ہونے کا امکان ہے، جس سے روزمرہ سرگرمیوں،

ملک میں سموگ اور دھند شدت اختیار کرگئی،اہم ایڈوائزری جاری Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

پیر کے روز کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔ منگل کے روز بھی کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اور صبح و رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں پیر اور منگل کے روز موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمادی الثانی 1437ھ کے چاند کی رویت بارے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہِ جمادی الثانی 1437ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی یکم جمادی الثانی 1437ھ اب 23 نومبر بروز اتوار ہوگی۔

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان Read More »

محکمہ موسمیات نےملک میں بارشوں کا امکان بتا دیا

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے لیے محکمہ موسمیات نے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی۔ پنجاب کے میدانی اضلاع میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اور چند مقامات پر

محکمہ موسمیات نےملک میں بارشوں کا امکان بتا دیا Read More »

برطانیہ میں شدید برفباری کا امکان،ہنگامی وارننگ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) برطانوی محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے مختلف حصوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتےہوئے برطانیہ بھر میں برف باری کی وارننگ جاری کردی۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق وارننگ پیر کی شام سے جمعہ تک مؤثر رہے گی، بالائی علاقوں میں رات کے وقت شدید برف باری

برطانیہ میں شدید برفباری کا امکان،ہنگامی وارننگ جاری Read More »

کشمیر سمیت ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں، بشمول کشمیر، میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، جبکہ میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے دوران ٹھنڈ میں

کشمیر سمیت ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیشِ نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری Read More »

وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی لوگوں کو سردی کے اس آغاز کے بعد روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا  ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران وادی کے بالائی علاقوں میں

وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ Read More »

Scroll to Top