ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس سے فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان […]
ملک میں موسلادھار بارشیں ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،الرٹ جاری Read More »









