ٹیکنالوجی

آذادکشمیر:انٹرنیٹ سست رفتاری تکنیکی مسئلہ؛ حکومت ،متعلقہ ادارے بحالی کیلئے سرگرم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں کچھ موبائل نیٹ ورکس پر انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی دیکھی جا رہی ہے، تاہم اسکا الزام حکومتِ پر لگانا سراسر غلط ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ مسئلہ کسی پالیسی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک عارضی تکنیکی خرابی ہے جو موبائل نیٹورکس […]

آذادکشمیر:انٹرنیٹ سست رفتاری تکنیکی مسئلہ؛ حکومت ،متعلقہ ادارے بحالی کیلئے سرگرم Read More »

چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دیدی

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تصدیق کی ہے کہ چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسکاٹ بیسنٹ نے بتایا کہ چین نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے لیے منتقلی کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے اور وہ آنے والے ہفتوں

چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دیدی Read More »

ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا وفد ٹیوٹاکمپلیکس پہنچ گیا،پروقار تقریب کا اہتمام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ اینڈ آئی ٹی سینٹر باغ کے نمائندہ وفد کا ٹیوٹاکمپلیکس نیو وزیراعظم ہاؤس جلال آباد کا دورہ۔ چیئرمین اے جے کے ٹیوٹا خواجہ محمد نعیم بسمل کے آفس چمبر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری /چیف اوپریٹنگ آفیسر اے جے کے ٹیوٹاڈاکٹر مسعود احمد بخاری،

ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا وفد ٹیوٹاکمپلیکس پہنچ گیا،پروقار تقریب کا اہتمام Read More »

بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی’پاکستان زندہ باد‘ میں تبدیل، پولیس اور انتظامیہ میں کھلبلی

بھارت بینک وائی فائی پاکستان زندہ باد واقعے نے بنگلورو میں سنسنی پھیلا دی۔ نجی بینک کی وائی فائی آئی ڈی اچانک تبدیل ہونے پر انتظامیہ اور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ علاقے میں کشیدگی کی فضا پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل گووردھن سنگھ نامی ایک شہری نے بنگلورو

بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی’پاکستان زندہ باد‘ میں تبدیل، پولیس اور انتظامیہ میں کھلبلی Read More »

سال 2026 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے:ماہرین کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2026 میں مجموعی طور پر چار فلکیاتی مظاہر رونما ہوں گے جن میں دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن شامل ہیں۔ ان میں سے صرف ایک جزوی چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا، جبکہ باقی تین فلکیاتی واقعات ملک میں نظر

سال 2026 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے:ماہرین کی پیشگوئی Read More »

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے

بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن کے مختصر دورانیے کے مشنز میں حصہ لیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، چین کے خلائی ادارے (China Manned Space Agency) نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے Read More »

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (LapTop)کی تقسیم کا آغاز لیپ ٹاپ کی تقسیم کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع Read More »

ٹیوٹا انڈسٹریل کلسٹر بیس ٹریننگ پروگرام ،300 مرد و خواتین کی فنی تربیت جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ٹیوٹا خواجہ محمد نعیم بسمل نے انڈسٹریل کلسٹر بیس ٹریننگ پروگرام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیدیا جس سے ریاست میں معاشی خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ۔ آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (AJKTEVTA) کے زیر انتظام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن

ٹیوٹا انڈسٹریل کلسٹر بیس ٹریننگ پروگرام ،300 مرد و خواتین کی فنی تربیت جاری Read More »

ایلون مسک نے نیا مصنوعی ذہانت انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ لانچ کر دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایکس اے آئی‘ (XAI) نے ایلون مسک کی سربراہی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا آن لائن انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ (Grokipedia) لانچ کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کو وکی پیڈیا کا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق، گروکی پیڈیا میں 8 لاکھ 85 ہزار مضامین شامل ہیں جو

ایلون مسک نے نیا مصنوعی ذہانت انسائیکلوپیڈیا ”گروکی پیڈیا“ لانچ کر دیا Read More »

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا نیا طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جس متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹیکنالوجی بھی اپ گریڈ کردی گئی۔ کمپنی نے ون پلس 15کو ابتدائی طور پر صرف چین میں متعارف کرایا ہے، تاہم جلد ہی اسے

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا Read More »