ٹیکنالوجی

پاکستان میں آئی فون صارفین کیلئے بری خبر: ایپل نے 5G سروس فعال کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی اور تیز رفتار انٹرنیٹ کے منتظر آئی فون صارفین کے لیے ایک مایوس کن خبر سامنے آئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ‘ایپل’ نے فی الحال پاکستانی مارکیٹ میں اپنے فونز پر 5G سروس فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت آئی ٹی اور […]

پاکستان میں آئی فون صارفین کیلئے بری خبر: ایپل نے 5G سروس فعال کرنے سے انکار کر دیا Read More »

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق،

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پنجاب حکومت کے کامیاب اقدام کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اب وفاقی حکومت نے بھی گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے وفاقی حکومت نے ایک خصوصی ‘سیلف فنانس اسکیم’ متعارف کرائی ہے، جس کا بنیادی

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ Read More »

بھارتی پروپیگنڈا فیکٹری بے نقاب: چینی اسکالر کے نام پر ’اے آئی‘ سے تیار کردہ جعلی مواد پکڑا گیا

پاکستان کے خلاف بھارت کی ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کا ایک اور بڑا بھانڈا پھوٹ گیا ہے، جہاں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جدید ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ (اے آئی) ٹیکنالوجی کا سہارا لے کر من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے کی منظم کوشش رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کی یہ

بھارتی پروپیگنڈا فیکٹری بے نقاب: چینی اسکالر کے نام پر ’اے آئی‘ سے تیار کردہ جعلی مواد پکڑا گیا Read More »

وہ صف جس میں دل، قدم اور ارادے ایک ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر افواجِ پاکستان اور قوم کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے اتحاد اور ایمان کی طاقت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک

وہ صف جس میں دل، قدم اور ارادے ایک ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے: شاہد آفریدی Read More »

50 ہزار میں بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث 50 ہزار روپے سے کم قیمت میں بہترین موبائل کی خریداری کافی مشکل ہوگئی جو قیمت کے حساب سے بہترین ویلیو فراہم کرے۔ مارکیٹ میں کئی برانڈز مختلف قسم کے بجٹ فونز پیش کرتے ہیں اور جدید فیچرز کے دعوے بھی کرتے ہیں، لیکن روزمرہ استعمال میں

50 ہزار میں بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

چین کا بڑا اقدام: سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے روبوٹ اہلکار تعینات

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین نے سڑکوں پر ٹریفک کے نظام کو سنبھالنے کے لیے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات کر دیے ہیں، جو ٹریفک کی نگرانی اور قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں جدید ٹیکنالوجی کا سہارا

چین کا بڑا اقدام: سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے روبوٹ اہلکار تعینات Read More »

ہیڈ فون لگائے پٹڑی پر چلتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، جسم دو حصوں میں تقسیم

بھکر کے علاقے دریا خان میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کانوں میں ہیڈ فون لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا نوجوان ٹرین کی ٹکر سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ بھکر میں پیش آنے والے اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نعمان انصاری کے نام سے ہوئی

ہیڈ فون لگائے پٹڑی پر چلتا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، جسم دو حصوں میں تقسیم Read More »

بھارت کی شکست کو ایک سال ، معرکۂ حق کی یاد میں قومی تقریب کا پرومو جاری

اسلام آباد: بھارت کی عبرتناک شکست کو ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر معرکۂ حق کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی خصوصی قومی تقریب کا باضابطہ پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں ہونے والی قومی بنیان المرصوص تقریب کے تناظر میں سامنے لایا

بھارت کی شکست کو ایک سال ، معرکۂ حق کی یاد میں قومی تقریب کا پرومو جاری Read More »

الیکٹرک بائیکس خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑی سبسڈی کا اعلان کردیا

الیکٹرک بائیکس، رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے تحت حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے اور مہنگے ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس اسکیم کا بنیادی مقصد

الیکٹرک بائیکس خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑی سبسڈی کا اعلان کردیا Read More »