حساس ڈاکومنٹری معاملہ: پیمرا کا جیو نیوز کو ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم
معاملہ جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں حساس ڈاکومنٹری نشر کرنے کا معاملہ تھا۔جس پر پیمرا اتھارٹی نےاپنے 191ویں اجلاس میں معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں کونسل آف کمپلینٹس لاہور کی سفارشات، کارروائی کے ریکارڈ، لائسنس ہولڈر کے تحریری و زبانی مؤقف اور پیمرا آرڈیننس 2002،متعلقہ […]
حساس ڈاکومنٹری معاملہ: پیمرا کا جیو نیوز کو ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم Read More »









