ٹیکنالوجی

ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں اور واجبات یوفون کو منتقل، اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں باضابطہ انضمام کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے اس اہم درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے […]

ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں اور واجبات یوفون کو منتقل، اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن

سال 2026 کا اگلا انتہائی اہم اور دلکش مکمل سورج گرہن رواں سال 12 اگست کو متوقع ہے، جو دنیا کے چند مخصوص خطوں اور علاقوں میں مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا جبکہ دنیا کے دیگر کئی ممالک میں جزوی سورج گرہن کا دلفریب نظارہ ممکن ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن Read More »

امریکی کونسل خانے کا پاکستان میں ویزہ سروسز بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ نے لاہور اور کراچی کے قونصل خانوں میں ویزا سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ جس سے ویزا کے حصول کے لیے مہینوں سے انتظار کرنے والے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکی ویزا کے حصول کے لیے مہینوں سے انتظار کرنے والے شہریوں کیلئے ایک

امریکی کونسل خانے کا پاکستان میں ویزہ سروسز بحال کرنے کا اعلان Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چینی زبان کے فروغ کیلئے مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چینی زبان کے فروغ کیلئے الگمرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور چینی ادارے ‘ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں اداروں کے مابین مشترکہ پروگرامز، اساتذہ و طلبہ کے تبادلے اور چینی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چینی زبان کے فروغ کیلئے مرکز قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 20 نئی ملازمتوں کا اعلان، امتحانی نظام کو آٹومیٹڈ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اپنے اندرونی معاملات کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور امتحانی نظام کو مکمل طور پر خودکار (آٹومیٹڈ) بنانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 20 نئی کنٹریکٹ ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام بھرتیاں وفاقی حکومت کے ترقیاتی

فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 20 نئی ملازمتوں کا اعلان، امتحانی نظام کو آٹومیٹڈ کرنے کا فیصلہ Read More »

ناروے کے مداح اولے فروئسٹاڈ نے ’وائکنگ رو‘ کی شروعات کی دلچسپ کہانی بیان کر دی

سال 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ میں ناروے کے مداحوں کا روایتی نعرہ ’وائکنگ رو‘ کافی مقبول ہو رہا ہے اور اب اس کو مقبول بنانے والے نارویجن شخصیت اولے فروئسٹاڈ نے اس کی شروعات کے حوالے سے اہم ترین حقائق بیان کر دیے ہیں۔ زیادہ تر لوگ انہیں ’مسٹر رو رو‘ کے نام سے

ناروے کے مداح اولے فروئسٹاڈ نے ’وائکنگ رو‘ کی شروعات کی دلچسپ کہانی بیان کر دی Read More »

​ایک اور عالمی اعزاز:56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے تین کانسی کے تمغے جیت لئے

​اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے 4 سے 12 جولائی 2026 تک بوکارامانگا، کولمبیا میں منعقد ہونے والے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت کر بین الاقوامی سائنس کے مقابلوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے یہ کانسی کے تمغے گورنمنٹ سٹی بوائز اسکول، ڈیرہ

​ایک اور عالمی اعزاز:56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے تین کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

پاکستانیوں کیلئے چیٹ جی پی ٹی سے 50 ہزار ڈالر جیتنے کا موقع، اوپن اے آئی کا بڑا اعلان

مصنوعی ذہانت (AI) اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی ماہرین، محققین اور ڈویلپرز کے لیے ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک،اوپن اے آئی نے اپنے خصوصی اور بین الاقوامی ‘بائیو باؤنٹی پروگرام’ کے لیے اہل ممالک کی

پاکستانیوں کیلئے چیٹ جی پی ٹی سے 50 ہزار ڈالر جیتنے کا موقع، اوپن اے آئی کا بڑا اعلان Read More »

جیو نیوز معطلی کی سزا مکمل، ملک بھر کے کیبل نیٹ ورک اور یوٹیوب پر نشریات بحال

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جیو نیوز کی معطلی کی مدت اور سزا مکمل ہونے کے بعد ملک بھر کے کیبل نیٹ ورکس اور یوٹیوب پر نشریات باقاعدہ طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ جیو نیوز چینل کی نشریات معطلی کی مقررہ مدت ختم ہونے اور ایک کروڑ روپے کے

جیو نیوز معطلی کی سزا مکمل، ملک بھر کے کیبل نیٹ ورک اور یوٹیوب پر نشریات بحال Read More »

پاک سعودی تاریخی معاہدہ: سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان افرادی قوت کی فراہمی کے ایک تاریخی معاہدے کے تحت لاکھوں ہنر مند پاکستانیوں کو بغیر کسی ایجنٹ کے براہِ راست سعودی عرب بھیجے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس اہم منصوبے کے تحت سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کے لیے

پاک سعودی تاریخی معاہدہ: سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا Read More »