کھیل

وسیم اکرم نےاپنے ایک بیان پرعوامی تنقید کے بعدمعذرت کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم کو سالِ نو کے موقع پر دیے گئے اپنے ایک بیان پر شدید عوامی تنقید کے بعد بالآخر معذرت کرنا پڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا، جبکہ بعض صارفین […]

وسیم اکرم نےاپنے ایک بیان پرعوامی تنقید کے بعدمعذرت کر لی Read More »

بگ بیش

بگ بیش ٹی20 لیگ، ہوبارٹ ہریکینز نےسڈنی تھنڈرکو 6 وکٹ سے شکست دیدی

بگ بیش ٹی20 لیگ (بی بی ایل )میں سڈنی تھنڈر کے اوپنربیٹر ڈیوڈ وارنر کی 130 رنز کی ناقابل شکست اننگز ٹیم کے کام نہ آسکی ۔ ہوبارٹ ہریکینز نے سڈنی تھنڈر کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، اس میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے 40 رنز دئیے مگر کوئی

بگ بیش ٹی20 لیگ، ہوبارٹ ہریکینز نےسڈنی تھنڈرکو 6 وکٹ سے شکست دیدی Read More »

کرکٹ

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار

بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اچانک آئی پی ایل سے ہٹانے کے فیصلے کے بعد عوامی کرکٹ حلقوں میں بھی شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بی سی سی آئی نے باضابطہ ہدایت دی کہ وہ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار Read More »

ننھی پری

قومی کرکٹر امام الحق اور انمول محمود کے ہاں ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹر امام الحق اور ان کی اہلیہ انمول محمود کے ہاں ننھی بیٹی کی آمد ہوئی ہے ۔ امام الحق نے انسٹاگرام پر خوشخبری اپنے مداحوں کو شیئر کرتے ہوئے بیٹی کے ننھے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ بانٹی ۔ انہوں نے بتایا کہ بیٹی کی پیدائش آج ہوئی اور نومولود کا نام

قومی کرکٹر امام الحق اور انمول محمود کے ہاں ننھی پری کی آمد Read More »

بھارتی بورڈ نے دباؤ میں آ کر مستفیض کو ریلیز کرنے کی ہدایت جاری کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے دباؤ میں آ کر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلم اسٹار شاہ رخ خان کی ملکیتی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرے۔ بی سی سی

بھارتی بورڈ نے دباؤ میں آ کر مستفیض کو ریلیز کرنے کی ہدایت جاری کردی Read More »

ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی سے متعلق جاری تنازع پر مختصر مگر معنی خیز بیان دیا ہے، جس کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے

ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا Read More »

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈکے نام آئی سی سی کو ارسال

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ارسال کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست باضابطہ طور پر آئی سی سی کو بھجوا دی گئی ہے، جس میں مرکزی کھلاڑیوں کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی شامل کیے گئے

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈکے نام آئی سی سی کو ارسال Read More »

شاہ رخ خان بی جے پی کے نشانے پر’’غدار‘‘ قرار دیدیا گیا

بولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئے جب کہ انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انہیں ”غدار“ قرار دے دیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اترپردیش

شاہ رخ خان بی جے پی کے نشانے پر’’غدار‘‘ قرار دیدیا گیا Read More »

ٹی20 ورلڈکپ ،ٹی20 ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان،سکندر رضا قیادت کرینگے

افریقی کوالیفائر میں شاندار اور ناقابلِ شکست مہم کے بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈکپ کے بڑے ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر سکندر رضا کریں گے، جو 2024 میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہنے

ٹی20 ورلڈکپ ،ٹی20 ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان،سکندر رضا قیادت کرینگے Read More »

ٹرائی سیریز ، افغانستان کو شکست ،پاکستان انڈر 19 نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز کے ایک اہم میچ میں افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں

ٹرائی سیریز ، افغانستان کو شکست ،پاکستان انڈر 19 نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »