کھیل

عثمان خان

پاکستان کے پاس ٹی 20ورلڈ کپ 2026 جیتنے کا سنہری موقع ہے ، وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان

ڈھاکا : پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی زیرِ نگرانی ٹیم کی شاندار تیاری کے باعث پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 جیتنے کا سنہری موقع ہے ۔ عثمان خان نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے دوران گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان کے پاس ٹی 20ورلڈ کپ 2026 جیتنے کا سنہری موقع ہے ، وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان Read More »

ہربھجن

ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، افغانستان سیمی فائنل کھیلیں گے،ہربھجن سنگھ

ممبئی:سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق اپنی پیش گوئی کر دی ۔ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں 7 فروری 2026 سے شروع ہونے والے اس میگا ایونٹ کیلئے ہربھجن نےحیران کن طور پر دو مرتبہ کی

ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، افغانستان سیمی فائنل کھیلیں گے،ہربھجن سنگھ Read More »

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کرنے والے عثمان خواجہ 88 واں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائر ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرکے جوزبٹلر کی برابری کرلی

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انگلینڈ کے سابق کپتان جوز بٹلر کے نصف سنچریوں کے ریکارڈ کی برابری کرلی، یہ اعزاز انہوں نے بگ بیش لیگ کے میچ میں شاندار کارکردگی کے دوران حاصل کیا۔ بگ بیش لیگ 15 میں میلبورن

بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرکے جوزبٹلر کی برابری کرلی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے آسٹریلیا کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے فروری 2026 میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سرگرمیاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں اور ٹیمیں ایونٹ سے قبل اپنی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے آسٹریلیا کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان Read More »

پی ایس ایل کیساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم، نئی مینجمنٹ کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا، اگلے ایڈیشن میں پی سی بی خود معاملات سنبھالے گا،اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کیا جائے گا۔ اونر کی جانب سے تندوتیز بیانات اور بعد میں نوٹس پھاڑ کر پھینک دینے سے پی سی بی اور ملتان سلطانز کے

پی ایس ایل کیساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم، نئی مینجمنٹ کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ Read More »

صاحبزادہ فرحان

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،ٹاپ ٹین میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے نوجوان اور باصلاحیت کرکٹرز نے شاندار کارکردگی کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ اس رینکنگ کا سب سے بڑا اعزاز پاکستان کے صائم ایوب کے نام رہا، جنہوں نے ٹی 20فارمیٹ میں تمام آل راؤنڈرز کو

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،ٹاپ ٹین میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟ Read More »

فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے

دبئی میں منعقد ہونے والے گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران عالمی کھیلوں کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں، جہاں مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق گلوبل اسپورٹس

فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے Read More »

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کو بی بی ایل سے واپس بلا لیا گیا، قومی کرکٹر کا پیغام بھی سامنے آگیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بی بی ایل (بگ بیش لیگ) کے دوران گھٹنے کی انجری کے باعث وطن واپس بلا لیا گیا ہے۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں پاکستان

شاہین آفریدی کو بی بی ایل سے واپس بلا لیا گیا، قومی کرکٹر کا پیغام بھی سامنے آگیا Read More »

کرکٹر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے،ویڈیو وائرل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ایک خوفناک اور ممکنہ طور پر جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے جس نے شائقین کرکٹ کے دل بھی دہلا دیئے۔یہ واقعہ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ کے دوران پیش آیا، جہاں میلبرن اسٹارز اور

کرکٹر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے،ویڈیو وائرل Read More »