سری لنکا کیخلاف سیریز: قومی ٹی 20 اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا
سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ قومی ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی سیریز سے قبل تیاریاں عملی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور کھلاڑیوں نے میدان میں اترنے کی تیاری شروع کر […]
سری لنکا کیخلاف سیریز: قومی ٹی 20 اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا Read More »









