ویمن ٹی 20 ایشیا کپ : بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست
دبئی میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ بھارت نے گروپ اے میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے 6 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ میچ میں […]
ویمن ٹی 20 ایشیا کپ : بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست Read More »









