کوہ پیمائوں نے ماؤنٹ ایورسٹ پر نئی تاریخ رقم کردی، عالمی ریکارڈ قائم
نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا جنہیں ایورسٹ مین کہا جاتا ہےنے 32ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جبکہ لکھپا شیرپا نے 11ویں بار چوٹی سر کر کے خواتین کا اپنا ہی ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا۔ نیپال کے وزیرِاعظم بالین شاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’آج […]
کوہ پیمائوں نے ماؤنٹ ایورسٹ پر نئی تاریخ رقم کردی، عالمی ریکارڈ قائم Read More »









