پاکستانی ٹیم کو ایک اورجھٹکا، اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) کراچی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں دوران فیلڈنگ اوپنر فخر زمان انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد وہ دوبارہ کھیل کے قابل نہیں ہوسکے تاہم اب فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم بھارت کیخلاف 23 فروری کو ہونیوالے میچ کیلئےکراچی سے دبئی کیلئے آج روانہ ہو […]
پاکستانی ٹیم کو ایک اورجھٹکا، اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »









