چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دہا
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور بلیو شرٹس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ […]
چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دہا Read More »









