کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے خلاف بنگلادیش کا مایوس کن آغاز، 2 رنز پر 2 وکٹیں گر گئیں

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ان کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ صرف 2 رنز کے مجموعی اسکور پر بنگلادیش کی ابتدائی دو وکٹیں گر گئیں۔ پہلے اوور میں بھارتی فاسٹ بولر محمد […]

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے خلاف بنگلادیش کا مایوس کن آغاز، 2 رنز پر 2 وکٹیں گر گئیں Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی بقا کی جنگ: اگلے دو میچوں میں فتح ضروری!

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے مشکلات کھڑی ہوگئیں جہاں پہلا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات اگر مگر کی صورتحال سے دوچار ہوچکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے لیے بڑی مشکلات پیدا ہو چکی ہیں

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی بقا کی جنگ: اگلے دو میچوں میں فتح ضروری! Read More »

چیمپئنزٹرافی، بنگلہ دیش اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی۔بھارت اوربنگلہ دیش کا میچ  آج جمعرات 20 فروری 2025 کومقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے بھارتی سکواڈ میں شبمن

چیمپئنزٹرافی، بنگلہ دیش اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل Read More »

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی میچ:حارث روف،شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی افتتاحی میچ : نیوزی لینڈ نے ٹام پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں اچھا ثابت ہوا تاہم ول یانگ کے

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی میچ:حارث روف،شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

 کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 22 کے مجموعی اسکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب: پاک فضائیہ کا شاندار فلائی پاسٹ

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کرکے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ پاک فضائیہ کی معروف شیردل ٹیم نے فضاء میں ہلالی پرچم کے رنگ بکھیر کر پاکستانی قوم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر جے ایف-17 تھنڈر،

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب: پاک فضائیہ کا شاندار فلائی پاسٹ Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کر لیا، حارث رؤف اسکواڈ میں واپس

کراچی: چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوا۔ میچ کے پہلے اوور کی تیسری گیند پرفخر زمان نے باؤنڈری کی طرف تیزی سے دوڑ لگائی تاکہ

چیمپیئنز ٹرافی 2025: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کر لیا، حارث رؤف اسکواڈ میں واپس Read More »

قومی ٹیم بھارت کو شکست دے کر قوم کا مزہ دوبالا کرے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب ساری دنیا کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان آئیں تو بھارت کو بھی آنا چاہیے تھا،اب پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کو شکست دے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ساری ٹیمیں

قومی ٹیم بھارت کو شکست دے کر قوم کا مزہ دوبالا کرے، شاہد آفریدی Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائےگا

کراچی (کشمیر ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج 19فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائےگا Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد(محمد مجتبیٰ بٹ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے جا رہا ہے۔۔ افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس میچ کی اہمیت اور دلچسپی زیادہ ہے کیونکہ حالیہ ٹرائی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوبار شکست دی ہے

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟ Read More »

Scroll to Top