کھیل

امیچر گالف چیمپئن شپ،پاکستانی گالفر بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو:سری لنکن امیچر گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی گالفر سعد حبیب بھارتی گالفر ویویان ابھایاکر کو آؤٹ کلاس کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ سری لنکا میں جاری امیچر گالف چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پاکستانی گالفر سعد حبیب نے شاندار کھیل پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے […]

امیچر گالف چیمپئن شپ،پاکستانی گالفر بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

دبئی :ایشیا کپ ٹی 20 کے سپرفور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا آخری میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر ہوگیا تاہم بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں ٹائی ہونے والے میچ کو سپر اوور میں اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت نے سپر اوور میں 3 رنز کا ہدف پہلی

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

انٹرنیشنل شِن کیوکشِن کائی کراٹے چمپئن شپ شروع، کھلاڑی عدیل راجہ روس روانہ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) روس کے شہر نووسیبرسک میں 26 تا 29 ستمبر انٹرنیشنل شِن کیو کشِن کائی کراٹے منعقد ہوگا، جہاں دنیا کے نامور فائٹرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، 33 ویں اینڈرے یاکوتوف میموریل شِن کیو کشِن کائی کراٹے چیمپئن شپ پاکستان کی نمائندگی میرپور آذادکشمیر سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز مارشل ارٹس

انٹرنیشنل شِن کیوکشِن کائی کراٹے چمپئن شپ شروع، کھلاڑی عدیل راجہ روس روانہ Read More »

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے

پاکستان نے گزشتہ روز سپر فور مرحلے میں بنگلا دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ ایشیا کپ کا آغاز 1984 میں ہوا اور اب تک یہ ایونٹ 16 بار منعقد ہوچکا ہے، مگر حیران

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے Read More »

بھارت کیخلاف ایشیا کپ فائنل، مائیک ہیسن کا کھلاڑیوں کو پیغام

ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاریخی ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیا ہے کہ تمام تر توانائی صرف کھیل پر مرکوز رکھی جائے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن

بھارت کیخلاف ایشیا کپ فائنل، مائیک ہیسن کا کھلاڑیوں کو پیغام Read More »

نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ:اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کینیڈا میں جاری نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اشعب عرفان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویر چھوثرانی کو شکست دے دی۔ سیڈ نمبر 8 اشعب عرفان نے سیڈ نمبر 4 ویر چھوثرانی کو دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے ہرایا۔ میچ کا اسکور 9-11، 4-11، 11-8، 11-8

نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ:اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

وقار یونس

انگلی کیسے ٹوٹی؟وقار یونس نے پہلی بار لب کشائی کر دی

ایشیا کپ میچ کے دوران وقار یونس نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ وہ ہسرنگا کی طرح جشن نہیں منا سکتے، جس پر صارفین نے ان کے ہاتھ کی ایک انگلی کے بارے میں حیرت کا اظہار کیا ۔ کسی بھی کھیل میں جب کوئی کھلاڑی بڑا کارنامہ انجام دیتا ہے تو جشن منانا لازمی

انگلی کیسے ٹوٹی؟وقار یونس نے پہلی بار لب کشائی کر دی Read More »

شاہین آفریدی

ایشیا کپ فائنل ٹاکرا : شاہین آفریدی نے بھارت کو پیغام دے دیا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل )ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے آل راؤنڈ کارکردگی سے نمایاں کردار ادا کیا ۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو زیر کیا

ایشیا کپ فائنل ٹاکرا : شاہین آفریدی نے بھارت کو پیغام دے دیا Read More »

سلمان آغا

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ، فائنل میں بھارت کو ہرائیں گے : کپتان سلمان آغا

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے بنگلہ دیش سے جیتنے کے بعد ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے میچ کھیلنے کے بعد ا نہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیش کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کی مجموعی

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ، فائنل میں بھارت کو ہرائیں گے : کپتان سلمان آغا Read More »

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا،

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ،مستقبل کے معمارہیں،کسی بھی منفی سرگرمی میں حصہ لینے کے بجائے اپنی توانائی کو مثبت سمت میں استعمال کریں تو معاشرہ ترقی و خوشحالی کی راہوں پر گامزن اور کوئی طاقت آزاد

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا، Read More »