کھیل

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز ، پاکستانی باکسر نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، دوسراتمغہ یقینی ہوگیا

ریاض :پاکستانی باکسر قدرت اللہ نے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے 55 کلوگرام باکسنگ ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، قدرت اللہ کی شاندار کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ بھی یقینی ہو گیا ہے۔ دی پرومی نیڈ آرٹ ٹاور میں منعقدہ مقابلے میں قدرت اللہ نے سوڈان کے محمد […]

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز ، پاکستانی باکسر نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، دوسراتمغہ یقینی ہوگیا Read More »

پاکستان نے ہوم گرائونڈ پرجنوبی افریقا سے پہلی بار ونڈے سیریز جیت لی

فیصل آباد :پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف لگاتار تیسری ون ڈے سیریز جیتی ہے جبکہ گرین شرٹس نے پہلی بار پروٹیز کو ہوم گراؤنڈ میں ون ڈے سیریز میں شکست دی ہے۔

پاکستان نے ہوم گرائونڈ پرجنوبی افریقا سے پہلی بار ونڈے سیریز جیت لی Read More »

بابر اعظم

15 ہزار رنز مکمل، بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

مایہ ناز پاکستانی کرکٹر بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ سنگ میل انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں عبور کیا، جس میں انہوں نے 32 گیندوں پر 27 رنز بنا کر رن

15 ہزار رنز مکمل، بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

ون ڈے میچز:جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست،پاکستان نے سریز جیت لی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ـٹیم نے پہلی بار ہوم گرائونڈ پر جنوبی افریقہ کو شکست دیدی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا گیا 144

ون ڈے میچز:جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست،پاکستان نے سریز جیت لی Read More »

راہول گاندھی

جسے بیٹ پکڑنا نہیں آتا وہ کرکٹ کا سربراہ بنا بیٹھا ہے : راہول گاندھی کی جے شاہ پر سخت تنقید

بھگلپور: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بہار میں انتخابی مہم کے دوران وزیرِ داخلہ امت شاہ کے بیٹے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگلپور میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی

جسے بیٹ پکڑنا نہیں آتا وہ کرکٹ کا سربراہ بنا بیٹھا ہے : راہول گاندھی کی جے شاہ پر سخت تنقید Read More »

سری لنکا

سری لنکا کاپاکستان کیخلاف ون ڈے اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

کولمبو : سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق، چرتھ اسالنکا ون ڈے اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، جو 11 نومبر سے شروع ہو

سری لنکا کاپاکستان کیخلاف ون ڈے اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان Read More »

محسن نقوی

ایشیا کپ ٹرافی معاملہ : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کو آئینہ دکھا دیا

کراچی: ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے سخت موقف نے آئی سی سی کو فیصلے سے فوری پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق، آئی سی سی کے اجلاس میں بھارتی کرکٹ حکام نے ایشیا کپ

ایشیا کپ ٹرافی معاملہ : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کو آئینہ دکھا دیا Read More »

ون ڈے

ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

فیصل آباد : پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج فیصل آباد کے تاریخی اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک سیریز 1-1 سے برابر ہے ، اس لیے آج کا میچ سیریز کے فاتح کا

ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

پاکستان کی عروشہ سعید نے اسلامی یکجہتی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

عروشہ سعید نے ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامی یکجہتی کھیلوں میں کراش (Kurash) میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ عروشہ سعید نے خواتین کی 57 کلوگرام کراش کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ پاکستان کا پہلا میڈل ہے جو چھٹے اسلامی

پاکستان کی عروشہ سعید نے اسلامی یکجہتی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا Read More »

کسی بھی امریکی صدر سے کسی فوجی سربراہ ،وزیراعظم کیلئے اتنی تعریفیں نہیں سنیں، شاہد آفریدی

لندن: سابق پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر زبردست کام کر رہے ہیں اور انہوں نے دنیا بھر میں پاک فوج کی خدمات کی تعریف حاصل کی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ہمیں افواج پاکستان کی قدر

کسی بھی امریکی صدر سے کسی فوجی سربراہ ،وزیراعظم کیلئے اتنی تعریفیں نہیں سنیں، شاہد آفریدی Read More »