کھیل

عباس آفریدی

عباس آفریدی کے چھکوں کی برسات ، پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز میں کویت کو ہرا دیا

کپتان عباس آفریدی کی شاندار نصف سنچری کی بد ولت پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے پہلے میچ میں کویت کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست سے دو چار کر دیا ۔ مشن روڈ گراؤنڈ منگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 124 رنز کا ٹارگٹ آخری بال پر حاصل کیا ۔ خواجہ […]

عباس آفریدی کے چھکوں کی برسات ، پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز میں کویت کو ہرا دیا Read More »

عرفان جونیئر

پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت:پانچ میچز کی پابندی عائد

پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کے الزام کے بعد جرم ثابت ہوگیا ہے، جس پر انہیں پانچ میچز کی معطلی کی سزا دی گئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وکٹوریا پریمیئر شپ کے ایک میچ میں پیش آیا جہاں امپائرز نے عرفان جونیئر کو بال کی حالت جان

پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت:پانچ میچز کی پابندی عائد Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کا وینیوزمنظور، فائنل کیلئے سٹیڈیم بھی فائنل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے وینیوز کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کا فائنل بھارتی شہر احمد آباد میں ہوگا،پاکستان نے کوالیفائی کیا تو ورلڈ کپ فائنل سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ انفو کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میچز کیلئے

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کا وینیوزمنظور، فائنل کیلئے سٹیڈیم بھی فائنل Read More »

پاکستان

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، پاکستانی اسپنر کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل Read More »

ون ڈے میچ

دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)دوسرا ون ڈے میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر40.1اوورز میں عبور کر لیا کوئنٹن ڈی کاک نے نہایت شاندار

دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

فخر زمان صفر پر آؤٹ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فیصل آباد: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ اوپنر فخر زمان صفر

فخر زمان صفر پر آؤٹ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل

نیویارک: (کشمیرڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی متعدد ویڈیوز اور پوسٹس تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کا

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی رمیز راجہ سے متعلق بات وائرل Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جعلی کرکٹ لیگ، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ مالی فراڈ

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ بڑے فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین ہیون پریمیئر لیگ (آئی ایچ پی ایل) کے نام سے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ تاہم، غیر یقینی حالات اور

مقبوضہ کشمیر میں جعلی کرکٹ لیگ، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ مالی فراڈ Read More »

ون ڈے سریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان ٹیم نے مہمان جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی۔ فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کا 264 رنز

ون ڈے سریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:حارث رؤف پردو ون ڈے میچز کھیلنے پر پابندی عائد

شارجہ(کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف پر دو میچز کھیلنے پرپابندی عائد کردی۔ حالیہ ایشیا کپ 2025 کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے معطل کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق، رؤف کو 24 ماہ کے اندر چار ڈیمیرٹ پوائنٹس ملنے کے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:حارث رؤف پردو ون ڈے میچز کھیلنے پر پابندی عائد Read More »