کھیل

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، انکوائری شروع

سوات(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی قومی ٹیم کے نامور کرکٹر اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لوئر دیر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔گاڑی اور مرکزی دروازے کو نقصان پہنچا ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کا گھیرا کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ پیر کے روز […]

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، انکوائری شروع Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پیڈل کورٹس کے قیام سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پیڈل کورٹس نیا فیشن ہے، پارکس میں ان کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘‘۔ عدالت نے واضح کیا کہ قانون توڑ کر ریونیو پیدا نہیں کیا جا سکتا اور پارکوں کے ماحول کو متاثر کرنے والی کسی سرگرمی کی

لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم Read More »

بھارت کی اکڑ ٹوٹی، ایشیا کپ ٹرافی کیلئےمنتیں شروع کر دیں

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل): ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے پر بھارت کی اکڑ بالآخر نکل گئی، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اب ایشیا کپ ٹرافی کے حوالے سے محسن نقوی اور آئی سی سی حکام کی منتیں کرنے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں

بھارت کی اکڑ ٹوٹی، ایشیا کپ ٹرافی کیلئےمنتیں شروع کر دیں Read More »

8 لگاتار چھکے، نوجوان کرکٹر نے روی شاستری اور گیری سوبرز کا ریکارڈ روند ڈالا

گجرات: بھارتی کرکٹر اَکاش کمار چودھری نے ناقابلِ یقین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ رانجی ٹرافی کے میچ میں اَکاش کمار چودھرینے لگاتار آٹھ چھکے لگا کر نہ صرف دو عظیم کرکٹرز سر گارفیلڈ سوبرز اور روی شاستری کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

8 لگاتار چھکے، نوجوان کرکٹر نے روی شاستری اور گیری سوبرز کا ریکارڈ روند ڈالا Read More »

فخر زمان

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : جارح مزاج اوپنر فخر زمان قومی سکواڈ میں شامل

لاہور: جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ کے ساتھ ساتھ زمبابوے کے اشتراک سے کھیلی جانے والی سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے بھی ٹیم کا حصہ

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : جارح مزاج اوپنر فخر زمان قومی سکواڈ میں شامل Read More »

ٹرائنگولر سیریز کیلئےسری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی ہے تاکہ آئندہ سہ ملکی کرکٹ سیریز میں حصہ لے سکے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تین میچز سیریز شائقین

ٹرائنگولر سیریز کیلئےسری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی Read More »

پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسزٹائٹل جیت لیا

ہانگ کانگ سکسز کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کویت کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے ایک بار پھر مختصر فارمیٹ کرکٹ میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ فائنل میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا

پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسزٹائٹل جیت لیا Read More »

شاہد آفریدی نے سیاست میں شمولیت سے متعلق اہم بیان دے دیا

( کشمیر ڈیجیٹل): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سیاست میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے اور اس حوالے سے اپنا ذہن تبدیل کر چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا

شاہد آفریدی نے سیاست میں شمولیت سے متعلق اہم بیان دے دیا Read More »

تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کریں اور پورشے کار جیتیں

بیجئنگ: چین کے صوبہ شینڈونگ کے شہر بنژو میں ایک حیران کن فٹنس چیلنج نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مقامی جم انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص صرف تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگا وہ انعام کے طور پر ایک شاندار پورشے پینامیرا سپورٹس

تین ماہ میں 50 کلو وزن کم کریں اور پورشے کار جیتیں Read More »

اولمپکس 2028 میں کونسی کرکٹ ٹیموں کو شرکت متوقع ہے؟ فارمولا طے

لاس اینجلس اولمپکس 2028کے کرکٹ مقابلوں میں ٹیموں کی شرکت کے حوالے سے فارمولا سامنے آیا ہے۔ پیرس اولمپکس 1900 کے بعد اولمپک مقابلوں میں شامل کئے جانے والے کھیل کرکٹ کے حوالے سے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں تفصیلی بات ہوئی جس میں ٹیموں کی شرکت کا فارمولا پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس

اولمپکس 2028 میں کونسی کرکٹ ٹیموں کو شرکت متوقع ہے؟ فارمولا طے Read More »