کھیل

آزاد کشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کے لیے کراچی روانہ

آزاد جموں وکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں حصہ لینے کے لیے کراچی روانہ ہو گیا۔ گذشتہ روز سپورٹس کمپلیکس جلال آباد میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر ملک شوکت حیات خان نے دستے کو روانہ کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر […]

آزاد کشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کے لیے کراچی روانہ Read More »

محمد نواز 2025 میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمر بن گئے

راولپنڈی: پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز 2025 میں ٹی 20 فارمیٹ میں ٹیم کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ بائیں ہاتھ کے اسپنر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز محمد نواز نے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے سال بھر میں مختصر

محمد نواز 2025 میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمر بن گئے Read More »

صائم

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ جاری، صائم ایوب نمبر ون آل رائونڈر قرار

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ آئی سی سی نے بدھ کو نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس میں ٹی 20میں آل راؤنڈر کیٹیگری میں پاکستان کے صائم ایوب نے زمبابوے کے سکندر رضا سے پہلی پوزیشن چھین

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ جاری، صائم ایوب نمبر ون آل رائونڈر قرار Read More »

ویرات کوہلی نےسچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

رائے پور :بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ بدھ کو ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی سنچری اسکور کی۔سیریز کے پہلے میچ میں بھی کوہلی نے شاندار سنچری اسکور کی

ویرات کوہلی نےسچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا Read More »

آسٹریلوی آل راؤنڈر نے بھی آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر بیٹر گلین میکس ویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کیلئے نیلامی سے اپنے نام واپس لے لیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے آئی پی ایل 2026 نہ کھیلنے کی وجہ کیا ہے۔ 37 سالہ میکس ویل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کہا،

آسٹریلوی آل راؤنڈر نے بھی آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا Read More »

psl1

پی ایس یل کالندن روڈ شو کروانے کا اعلان، فینز کوشرکت کا خصوصی موقع ملے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پروموشن کے لیے لندن روڈ شو کروانے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان پی ایس ایل کے مطابق پی ایس ایل کا روڈ شو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا جس میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی

پی ایس یل کالندن روڈ شو کروانے کا اعلان، فینز کوشرکت کا خصوصی موقع ملے گا Read More »

گوتم گمبھیر سے اختلافات: کوہلی کا میچ کھیلنے سے انکار

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ملک کے اہم ترین ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی‘ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف بارڈرگواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد سے بی سی سی آئی، ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر واضح کرچکے ہیں کہ سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل

گوتم گمبھیر سے اختلافات: کوہلی کا میچ کھیلنے سے انکار Read More »

سپرسٹاررونالڈو کی دل کو چھولینے والی پیار بھری ویڈیو وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف اپنے کھیل بلکہ جذبہ انسانیت اور شفقت بھرے انداز کے لیے بھی مشہور ہیں۔ حال ہی میں سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے خود النصر کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ نے بھی ری پوسٹ کیا

سپرسٹاررونالڈو کی دل کو چھولینے والی پیار بھری ویڈیو وائرل Read More »

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز روبن اسمتھ 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ روبن اسمتھ نے اپنے کیریئر کے دوران 62 ٹیسٹ اور 71 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کے باعث شہرت حاصل کی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے روبن اسمتھ کے

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے Read More »

بھارتی سینئر کھلاڑیوں اور کوچ کے درمیان ڈریسنگ روم میں کشیدگی،بی سی سی آئی پریشان

بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرماکے درمیان تعلقات میں بڑھتی ہوئی تلخی نے بھارتی ٹیم کے اندر سنگین نوعیت کی کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول اس

بھارتی سینئر کھلاڑیوں اور کوچ کے درمیان ڈریسنگ روم میں کشیدگی،بی سی سی آئی پریشان Read More »