انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار
لندن:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد سابق انگلش کرکٹر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے۔ سابق انگلش کرکٹر معین علی نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کیلئے […]
انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار Read More »









