کشمیر ڈیجیٹل

زلزلہ

خیبر پختونخوا، سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے

سوات( مانیٹرنگ ڈیسک) سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ رات 3 بج کر21 منٹ پر ہوا جس […]

خیبر پختونخوا، سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

آزادکشمیر میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کونسلر فضل محمود بیگ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج ہے، یہاں انسانی حقوق کی کوئی تعریف ہے اور نہ ہی کوئی تصور ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں فضل محمود بیگ نے کہا کہ ہمارا سماج برادریوں کا سماج

آزادکشمیر میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا Read More »

پٹہکہ میں پھلسن کے باعث جیپ حادثے کاشکار،3 مسافر جاں بحق

مظفر آباد/پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کی تحصیل پٹہکہ کی یونین کونسل پہالیاں کے گاؤں بانڈی کھٹانہ کے مقام پر مسافر جیپ کو حادثہ، بچی سمیت3 مسافر جاں بحق،5 شدید زخمی ہو گئے۔ پٹہکہ سے بانڈی کھٹانہ جانے والی جیپ کو بارش کے دوران پھسلن کے باعث حادثہ گاؤں بانڈی کھٹانہ مٹاں کے مقام پر حادثہ پیش

پٹہکہ میں پھلسن کے باعث جیپ حادثے کاشکار،3 مسافر جاں بحق Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان آزادکشمیرمیں شفاف انتخابات کیلئے تعاون فراہم کریگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات کو صاف وشفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن آزادکشمیرکو بھرپور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان سلطان سکندر راجہ سے گزشتہ روز آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نےملاقات کی۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان آزادکشمیرمیں شفاف انتخابات کیلئے تعاون فراہم کریگا Read More »

کوٹلی،غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،بھاری جرمانے

کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی کوٹلی کی ٹیم کی کارروائیاں ، کالاڈب ،چڑھوئی اور سہنسہ کے مختلف بازاروں میں مختلف دکانوں ، بیکریز کا معائنہ کیا گیا۔ متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے گئے، کئی کووارننگ دی گئی۔ فوڈ سیفٹی آفیسر منور احمد، ڈپٹی فوڈ آفیسر محمد جلیل،اورنگزیب ودیگر نےفِش پوائنٹس، فاسٹ فوڈ چینز،

کوٹلی،غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،بھاری جرمانے Read More »

سدھنوتی، راولاکوٹ اور لیپہ میں آتشردگی واقعات، دومکان، ایک دکان خاکستر

سدھنوتی، راولاکوٹ، وادی لیپہ( کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی کے حلقہ بلوچ کے علاقے ہمروتہ ناڑی منجوماں میں آسمانی بجلی گرنے سے منیر اور مقصود نامی شہریوں کاکچا مکان جل کرخاکسترہوگیا۔راولاکوٹ میں بھی شہری کا گھر خاکستر ہوگیا۔وادی لیپہ میں تندور شاپ میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کے علاقے ہمروتہ ناڑی منجوماں میں آسمانی

سدھنوتی، راولاکوٹ اور لیپہ میں آتشردگی واقعات، دومکان، ایک دکان خاکستر Read More »

امتیاز عالم نے کبھی مصلحت کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا: سید صلاح الدین احمد و مقررین سمینار

شہید مجاہد رہنما پیر بشیر احمد المعروف امتیاز عالم تحریک آزادی کشمیر کے بے لوث اور نڈر رہنما تھے ۔پوری زندگی اسلام کی سربلندی اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے وقف کی تھی ۔ان خیالات کا اظہار امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سید صلاح الدین احمد نے پریس کےنام جاری اپنے

امتیاز عالم نے کبھی مصلحت کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا: سید صلاح الدین احمد و مقررین سمینار Read More »

حکمرانوں کی قومی سوچ نہیں، آئندہ الیکشن میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑےگا، راجہ اعجاز

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ممبران اسمبلی کی اجتماعی سوچ کوئی بھی نہیں یہ صرف اپنی ذات کیلئے کام کرتے ہیں۔ممبران اسمبلی کا کام اسمبلی میں قانون سازی کرنا جو ریاستی عوام کیلئے سود مند ثابت ہو۔ عوام سیاستدانوں ووٹ کے ذریعے منتخب کرکے سیاستدانوں کو اسمبلی میں بھیجتے ہیں مگر ممبران اسمبلی عوامی ، ریاستی مفادات کے بجائے اپنے مفادات

حکمرانوں کی قومی سوچ نہیں، آئندہ الیکشن میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑےگا، راجہ اعجاز Read More »

صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری ، مخیر حضرات 1 لاکھ 50 ہزار فدیہ ادا کریں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ کا نصاب جاری کردیا۔ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھجور کے

صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری ، مخیر حضرات 1 لاکھ 50 ہزار فدیہ ادا کریں، اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

چنیاں گاوں کشمیری ثقافت کا مرکز،نوازشریف کے آباواجداد کا تعلق بھی اسی گاوں سے نکلا

وادی لیپا( جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپا کے خوبصورت گائوں چنیاں جسے پن چکیوں اور پائپوں کا گائوں بھی کہا جاتا ہے اپنی مثال آپ ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ  کے مطابق گائوں چنیاں کے مکینوں نے اس جدید دور میں بھی اپنی ثقافت کوسنبھال رکھا ہے ۔ سب سے اہم بات

چنیاں گاوں کشمیری ثقافت کا مرکز،نوازشریف کے آباواجداد کا تعلق بھی اسی گاوں سے نکلا Read More »