علی آباد نرسری کے مزدور کئی ماہ سے اجرت سے محروم، حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی
حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی میں قائم علی آباد نرسری میں کام کرنے والے مزدوروں کو کئی ماہ سے اجرت نہ مل سکی،مزدوروں کیلئے اپنے گھر چلانا مشکل ہوگیا۔ علی آباد نرسری کو علاقے بڑی نرسری ہونے اعزاز حاصل ہے جو 10 بلین ٹری پراجیٹ کے تحت قائم کی گئی، نرسری سے پودے ریاست کے […]
علی آباد نرسری کے مزدور کئی ماہ سے اجرت سے محروم، حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی Read More »









