کشمیر ڈیجیٹل

بین الاقوامی مقابلے میں تیسری پوزیشن، ارفع ارشد کی شاندار کامیابی

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے گاؤں ترنوٹی رقبہ (ریتوڑا) کی ہونہار طالبہ، ارفع ارشد نے سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی سائنس مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے برونز میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارفع راولاکوٹ کے پام ٹری اسکول کی طالبہ ہیں اور وہ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کی […]

بین الاقوامی مقابلے میں تیسری پوزیشن، ارفع ارشد کی شاندار کامیابی Read More »

چوہدری پرویز الہٰی کی سردار تنویر ایاز خان سے اہم ملاقات: کشمیر کی آزادی اور سیاسی استحکام پر گفتگو

اسلام آباد : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان سٹیبلٹی پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار تنویر ایاز خان سے ان کےفارم ہاؤس پر ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے کشمیر کی آزادی، ملک میں سیاسی استحکام اور موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی

چوہدری پرویز الہٰی کی سردار تنویر ایاز خان سے اہم ملاقات: کشمیر کی آزادی اور سیاسی استحکام پر گفتگو Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما شیخ ارشدکا بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

ہٹیاں بالا: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما اور سابق پولیٹیکل سیکرٹری محترمہ بینظیر بھٹو، شیخ ارشد برکی نے صحافی سید اسرارہمدانی، زاہد علی ایڈووکیٹ اور سفیر شیخ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج جس مقام پر کھڑی ہےاس میں بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی خدمات اور ولولہ انگیز قیادت

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما شیخ ارشدکا بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار Read More »

میرپور میں POS سسٹم کا آغاز، ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش قدمی

وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے کاروبار میں پوائنٹ آف سیل (POS) سسٹم  کو بڑھا کر پاکستان کے ڈیجیٹل ٹیکسیشن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان ریونیو آٹومیشن (PRAL) اور آزاد کشمیر کے سینٹرل بورڈ آف ریونیو (CBR) کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہے جس کا

میرپور میں POS سسٹم کا آغاز، ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش قدمی Read More »

آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی

کوٹلی: محکمہ برقیات کوٹلی کے مطابق 17 فروری سے 28 فروری تک مختلف فیڈرز پر مرمت اور شاخ تراشی کے کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان محکمہ برقیات کے مطابق کوٹلی شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مختلف اوقات میں وقفے وقفے سے بجلی بند کی جائے گی تاکہ ضروری

آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی Read More »

میرپور،جعلی انتقالات پر 2 پٹواروں،جھوٹی درخواست دینے پر شہری کیخلاف کارروائی شروع

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے  فرائض میں غفلت ،لاپرواہی اور بددیانتی کے مرتکب ہونے والے 2پٹواریوں اور جھوٹ پر مبنی درخواست دینے والے شہری کیخلاف کارروائی کی ہدایات دیدیں۔ تفصیلات کے مطابق سائل عبدالغفورساکن رنگ پورکی درخواست پرکمشنر میرپور نے پٹواریوں شاہد اقبال اور شاہد حسین کیخلاف سروس رولز مجریہ

میرپور،جعلی انتقالات پر 2 پٹواروں،جھوٹی درخواست دینے پر شہری کیخلاف کارروائی شروع Read More »

آئینی ترمیم، سابق چیف جسٹس منظورگیلانی نے آزادکشمیر حکومت کی حیثیت پر سوال اٹھا دیا

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس (ر) منظور الحسن گیلانی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ہائیکورٹ وسپریم کورٹ کے ججز کی تقرری وزیراعظم پاکستان کا اختیار ہے، مجھے نہیں لگتا کہ آزادکشمیر حکومت یہ اختیارآئینی ترمیم سے اپنے پاس لینے کی کوشش کریگی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی

آئینی ترمیم، سابق چیف جسٹس منظورگیلانی نے آزادکشمیر حکومت کی حیثیت پر سوال اٹھا دیا Read More »

مظفر آباد،تاریخی بارہ دری قبضہ مافیا سے محفوظ نہ رہی،ریکارڈ میں بھی ردوبدل کا انکشاف

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل/شجاعت میر) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آبا کا مشہور و تاریخی مقام بارہ دری پر قبضہ مافیا قابض ،تاریخی ورثے پر پڑے مرغیوں کے پنجرے نے تمام محکموں کی کارکردگی کی پول کھول دی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد کا مشہور تاریخی مقام بارہ دری جو دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے سنگم

مظفر آباد،تاریخی بارہ دری قبضہ مافیا سے محفوظ نہ رہی،ریکارڈ میں بھی ردوبدل کا انکشاف Read More »

شہبازشریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کردیا، ن لیگ فرانس

پیرس ( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا اہم اجلاس صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں عہدیداروں وکارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے آرگنائزر چیف پیٹرن طلعت محمود چوہان اور سنیر مسلم لیگی چوہدری تصور حسین تاڑر تھے ، اجلاس میں ن لیگ فرانس

شہبازشریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کردیا، ن لیگ فرانس Read More »

راولاکوٹ،قرآن کے شہید نسخہ جات کو محفوط بنانے کیلئے قائم ’’قرآن ہائوس‘‘ رول ماڈل بن گیا

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل/سردار ظفرنذیر)ضلع پونچھ کے خوبصورت مقام وادی پرل دریک میں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے 40 لاکھ روپے سے تعمیر ہونے والا آزاد کشمیر کا پہلا الرحمن قرآن ہائو س سب کیلئے رول ماڈل بن گیا ۔ قرآن ہائوس میں قرآن پاک کے شہید نسخہ جات و مقدس اوراق کو محفوظ کیا گیا

راولاکوٹ،قرآن کے شہید نسخہ جات کو محفوط بنانے کیلئے قائم ’’قرآن ہائوس‘‘ رول ماڈل بن گیا Read More »