کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت نے کلائمیٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے جس کا مقصد خطے میں ماحول دوست اقدامات کو فروغ دینا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے مؤثر حکمت عملی ترتیب دینا ہے۔ پبلک ریلیشن آفیسر سردار شہزاد خان نے […]

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے۔ وادی نیلم کے بالائی مقامات، جیسے تاؤبٹ، جاگراں ویلی، لوات بالا، اڑنگ کیل، گریس اور سرگن ویلیز میں پانچ سے آٹھ

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

مظفرآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے بھکاریوں اور پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات پر بھیک مانگنے اور پھیری لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی Read More »

میرپورمیں فلٹریشن پلانٹ بند،پانی کی قلت،عوام مشکلات کا شکار

میرپور(کشمیرڈیجیٹل)میر پور میں پانی کی قلت ،شہر بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں فلٹریشن پلانٹ بند، عوام کو مشکلات کا سامنا ،آزاد کشمیر کا شہر میر پور جسے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ان دنوں پانی کی قلت کا شکار ہے ۔ یہ بھی پڑھیں;میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم

میرپورمیں فلٹریشن پلانٹ بند،پانی کی قلت،عوام مشکلات کا شکار Read More »

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا ۔حلف برداری کی پروقار تقریب جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے چیئرمین جسٹس سردار لیاقت حسین نے نو منتخب ممبران سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا Read More »

BARISTER SULTAN

اوورسیزکشمیری متحد ہوکر مسئلہ کشمیر کیلئے آوازبلند کریں،صدر آزاد کشمیر

بریڈ فورڈ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اوورسیز کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں ہر فورم پر آواز اُٹھانے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے دنیا بھر بالخصوص

اوورسیزکشمیری متحد ہوکر مسئلہ کشمیر کیلئے آوازبلند کریں،صدر آزاد کشمیر Read More »

تعمیر وترقی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،آزاد کشمیرسے کرپشن کا خاتمہ کرینگے،چوہدری ارشد

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت کےوزیر توانائی چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ حلقہ کھڑی شریف میں رورل ہیلتھ سنٹر کو تحصیل ہسپتال کے برابر اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں جس کا باضابطہ اعلان وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اپنے دروہ کھڑی شریف کے دوران کردیا ہے۔ گرلز انٹر کالج کو انٹر کالج کا درجہ

تعمیر وترقی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،آزاد کشمیرسے کرپشن کا خاتمہ کرینگے،چوہدری ارشد Read More »

مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنےوالے7دکاندار گرفتار،بھاری جرمانہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن، 7دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا،گرانفروشوں کوموقع پر 25 ہزار روپیہ جرمانہ بھی کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیرنے دارالحکومت کے مختلف بازاروں ٹاہلی منڈی، نیلم پل اورحیدری بازارکا دورہ کیا اور ریٹ لسٹ چیک کی

مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنےوالے7دکاندار گرفتار،بھاری جرمانہ Read More »

راولاکوٹ جیل خستہ حال، نئی عمارت تاحال تعمیرنہ ہوسکی، قیدی دوہری اذیت کا شکار

راولا کوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں موجود ڈسٹرکٹ جیل خستہ حال،سالوں گزر گئے تاحال جیل کو نئی جگہ منقل نہ کیا جاسکا۔ چند مہینے قبل بھی اسی جیل سے 18قیدی فرار ہو گئے تھے جس کے بعد محکمہ جیل خانہ جات نے سیکورٹی انتظامات تو سخت کر دئیے تاہم جیل

راولاکوٹ جیل خستہ حال، نئی عمارت تاحال تعمیرنہ ہوسکی، قیدی دوہری اذیت کا شکار Read More »

وادی لیپہ میں سستی اشیا کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک،سخت ہدایات جاری

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ میں عوام کو سستی اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کی انتظامیہ نے اہم ہدایات جاری کردیں،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لیپہ کی زیر صدارت اے سی آفس میں اجلاس ہوا  اجلاس میں سبزی فروشوں کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کی گئیں کہ رمضان المبارک میں عوام کو سستی

وادی لیپہ میں سستی اشیا کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک،سخت ہدایات جاری Read More »