ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی امور کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل آج دوپہر تین بج کر پندہ منٹ پر انسدادِ دہشت گردی اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق پریس کانفرنس میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق پیش رفت اورسکیورٹی سے وابستہ اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔




