کشمیر ڈیجیٹل

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے چوتھے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر […]

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار Read More »

قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی تشکیل پر مشاورت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ملاقات کی۔۔ جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جاری مشاورتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ

قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی تشکیل پر مشاورت Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اقدام، پمز کی نرس کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سے پمز آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے نرس کی بہادری، ہمت اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک کروڑ روپے کا چیک دیا اور 23 مارچ کو تمغۂ خدمت دینے کا

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اقدام، پمز کی نرس کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل گیا Read More »

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ کے نامور جج جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز اور باعثِ فخر رہا، استعفے کے

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہرزہ سرائی ،کئی سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حقوق کے حصول، احتجاج اور حکومتی پالیسیوں پر سوال اٹھانے کو جمہوری حق قرار دینے والی کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسرگرم بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے طرزِ عمل اور زبان درازی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بعض اکاؤنٹس پر ریاستی اداروں، پولیس اور پاکستان کے حامی شہریوں

کالعدم ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہرزہ سرائی ،کئی سوالات اٹھنے لگے Read More »

حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) تہاڑ جیل میں 7 سال سے قید کشمیری حریت رہنما جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک نے بھارتی عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ حریت رہنما یٰسین ملک نے عدالتوں میں اپنے خلاف زیر سماعت مقدمات کا مزید دفاع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یاد رہے کہبھارتی

حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

یومِ دفاع پاکستان: اسلام آباد سے مظفرآباد کاروانِ کشمیر کار ریلی کا انعقاد

مظفرآباد: یومِ دفاعِ پاکستان کے باوقار موقع پر ورلڈ کشمیر فورم کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان “کاروانِ کشمیر کار ریلی” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ریلی 5 ستمبر کو اسلام آباد سے روانہ ہو کر مظفرآباد پہنچے گی، جہاں اس کا پرجوش اور شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اس کاروان میں مختلف

یومِ دفاع پاکستان: اسلام آباد سے مظفرآباد کاروانِ کشمیر کار ریلی کا انعقاد Read More »

حکومت سازی

آزاد کشمیر حکومت سازی : ن لیگ کے 9منتخب اراکین اسمبلی مظفرآباد طلب

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے اگلے اہم مرحلے کے طور پر وزراء کی نئی کابینہ کی تشکیل اور حلف برداری کے لیے مشاورتی عمل حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے 9 نو منتخب اراکین اسمبلی کو کل باضابطہ طور پر مظفرآباد طلب کر لیا

آزاد کشمیر حکومت سازی : ن لیگ کے 9منتخب اراکین اسمبلی مظفرآباد طلب Read More »

آزاد کشمیر: 6 انتخابی حلقوں کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج، 24 ستمبر کو اہم سماعت

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے 6 انتخابی حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستیں سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں باقاعدہ زیرِ کار ہیں۔ کامیاب امیدواروں کے مدمقابل امیدواروں نے انتخابی نتائج اور مبینہ بے ضابطگیوں کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں زیرِ کار ان مقدمات میں عدالت نے تمام

آزاد کشمیر: 6 انتخابی حلقوں کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج، 24 ستمبر کو اہم سماعت Read More »

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں خطے کو “اولیو ویلی” (Olive Valley) میں تبدیل کرنے کے ایک زبردست اور وژنری منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ عالمی فلاحی تنظیم مسلم ہینڈز نے محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے اشتراکِ عمل سے آئندہ پانچ سال کے دوران خطے بھر میں پانچ لاکھ زیتون کے پودے

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف Read More »