کشمیر ڈیجیٹل

مہنگائی

پیٹرول سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی مزید بڑھ گئی

پیٹرول سمیت روزمرہ استعمال کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں مہنگائی کی شرح ایک بار پھر بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی […]

پیٹرول سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی مزید بڑھ گئی Read More »

محمد اورنگزیب

ملکی معاشی استحکام کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت میں غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جبکہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے حصول کیلئے نجی شعبے کو فعال کردار دینا ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے

ملکی معاشی استحکام کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

خواجہ آصف

پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت ختم ،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی  نےاپنی بقاء کی خاطر صوبوں کا معاملہ سندھ اسمبلی میں اُٹھایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری قابل

پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت ختم ،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کر دیا Read More »

آئی فون

رواں سال آئی فون 18 پرو کی نئی قیمت میں کتنی ہو گئی؟ ایپل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں ماہ ایک خصوصی تقریب کے دوران رواں سال آئی فون 18 سیریز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی 9 ستمبر کو ’’سرپرائز اینڈ شائن‘‘ کے نام سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں نئے آئی فون ماڈلز پیش کرے گی۔ ایپل عام طور پر ہر

رواں سال آئی فون 18 پرو کی نئی قیمت میں کتنی ہو گئی؟ ایپل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

ہونڈا سی جی

ہونڈا سی جی 125کا 2027 ماڈل آگیا، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں مقبول موٹر سائیکل ہونڈا سی جی 125کا 2027 ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد نئی موٹر سائیکل کی قیمت، رنگوں اور دیگر تبدیلیوں کے حوالے سے صارفین کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ نئے ماڈل میں کمپنی نے کسی بڑی مکینیکل تبدیلی کے بجائے موٹر سائیکل کی ظاہری شکل

ہونڈا سی جی 125کا 2027 ماڈل آگیا، قیمت نے سب کو حیران کر دیا Read More »

منیبہ علی

پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی کیلئے پُرعزم ہے : منیبہ علی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ویمنز ایشیا کپ 2026 کے کل 5ستمبر2026ء کے اہم مقابلے سے قبل قومی ٹیم کے عزم اور مضبوط ذہنی صلاحیت کو کامیابی کی کنجی قرار دے دیا۔ تھائی لینڈ کے خلاف پاکستان کی 35 رنز سے کامیابی میں شاندار نصف

پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی کیلئے پُرعزم ہے : منیبہ علی Read More »

حکومت کو عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا ہوں گے، قائم مقام صدر

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری رخسار احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی

حکومت کو عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا ہوں گے، قائم مقام صدر Read More »

تنویر الیاس کی انٹری،پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل

اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منقعدہ گرینڈ شمولیتی پروگرام میں خصوصی شرکت کی ۔ ضلع سدھنوتی حلقہ بلوچ اور حلقہ پونچھ 5 سے سینکڑوں افراد پی پی اور ن لیگ دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر صدر استحکام

تنویر الیاس کی انٹری،پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل Read More »

حکومت نے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی دکھا دی، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی کمیٹی نے لیوی ختم کرنے کیلئے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جمعرات کو پاکستان بھر میں تاریخی جدوجہد ہوئی، کراچی میں مکمل شٹرڈاون رہا

حکومت نے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی دکھا دی، حافظ نعیم الرحمان Read More »

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے چوتھے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار Read More »