کشمیر ڈیجیٹل

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان نے بلدیاتی نمائندگان کی متوقع احتجاجی تحریک کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سے راولپنڈی میں بلدیاتی نمائندگان کی رابطہ کمیٹی کےسربراہ جاوید شریف ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر سردارعتیق خان نے کہا کہ مجاہد اول نے […]

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان

چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات کو انٹر نیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبات میں ان ممالک کو مدعو کیا جائے جنہوں نے کشمیر کاز کو اجاگر کیا سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپورکی نئی

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان Read More »

سپیکر کے قافلے پر حملہ، حکومت فوری اقدامات اٹھائے ورنہ حالات ہاتھ سے نکل جائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتباہ

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ نارمل واقعہ نہیں ہے،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں مظفر آباد میں سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات کے بعد  گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین نے کہا

سپیکر کے قافلے پر حملہ، حکومت فوری اقدامات اٹھائے ورنہ حالات ہاتھ سے نکل جائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتباہ Read More »

رمضان کا سفر: گرمیوں سے سردیوں تک

رمضان المبارک کا قمری کیلنڈر کے تحت گرمیوں سے سردیوں میں داخل ہونے کا سفر مکمل ہوچکا ہے اور اب آئندہ تیرہ سال یہ مبارک مہینہ سردیوں کے مختصر دنوں میں منایا جائے گا۔ 2037 کے بعد رمضان دوبارہ گرمیوں کے لمبےاور گرم دنوں میں واپس لوٹ آئے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2031

رمضان کا سفر: گرمیوں سے سردیوں تک Read More »

آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی

حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کے عرصہ ملازمت میں 31 مارچ 2025 تک توسیع کردی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی تعیناتی/تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے ۔4300 سے زائد کنٹریکٹ

آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا ہاڑی گہل پریس کلب کی عمارت قائم کرنے کا اعلان

ہاڑی گہل: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہم نے میرپور ڈرائی پورٹ کا منصوبہ شروع کیا جس کیلئے ایک سال وقت درکار تھا لیکن ہم نے محض تین ماہ میں مکمل کیا صرف اس کا افتتاح ہونا باقی تھا، میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا ہاڑی گہل پریس کلب کی عمارت قائم کرنے کا اعلان Read More »

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا ٹریفک پولیس کو جامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرنے کا حکم

کوٹلی : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میجرر ناصر رفیق نے ضلع بھر میں ٹریفک مسائل سے نمٹنے لئے سب ڈویژنل مجسٹریٹس اور ٹریفک پولیس کوجامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرتے ہوئے اس پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا ہے ،ضلعی ہیڈکوارٹرز کے لئے تیار کیے جانے والے اس ٹریفک منیجمنٹ پلان کےماڈل پر تمام تحصیل

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا ٹریفک پولیس کو جامع ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کرنے کا حکم Read More »

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی آزاد کشمیر کی یونین کونسل ہلاں میں واقع بوائز ہائی اسکول جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنہ 1990 میں تعمیر کی گئی اسکول کی یہ عمارت اب کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ طلباء کو فرنیچر، چھت اور دیگر ضروری سہولیات کے بغیر

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا:لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کی ہڑتال کی کال،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی مرزا زاہد حسین، ایکسین برقیات ،اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا کامران خان اور دیگر سائیں باغ،سندری پہنچ گئے ہٹیاں بالا ۔مقامی آبادی کو جائز مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی،عوام علاقہ شاریاں،لمنیاں،سائیں باغ اور گردونواح نے نے 29 جنوری بروز

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »