کشمیر ڈیجیٹل

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور

ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے سیری کاکڑائی کے رہائشی شدید پانی کی قلت کا شکار ہیں جس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں میں پانی کا کوئی قدرتی ذریعہ موجود نہیں اور انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے تقریباً دو کلومیٹر […]

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

بیرسٹر سلطان کا اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ، میرپور ڈویژن میں13امیدوار کھڑنے کرنے کا اعلان

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے کارکن ادھر ادھر نہ دیکھیں ، اگلے سال الیکشن ہونے جا رہے میرپور ڈویژن کے13 حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرونگا میرپور میں اپنے سیکرٹریٹ کا افتتاح کرنے کے موقع پر خطاب کرتے

بیرسٹر سلطان کا اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ، میرپور ڈویژن میں13امیدوار کھڑنے کرنے کا اعلان Read More »

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل

کھوئی رٹہ:وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا گیائیں ملکاں ، کھوڑ رچھالہ ، کھوڑ جاٹا ، کے بعد یونین کونسل بھیال کے علاقے بھیال کھلی میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کا انصر ابدالی کی حمایت کا اعلان شامل ہونے والوں میں چوہدری زین مسعود کالس ، چوہدری بلال

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار

راولاکوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنا خواتین کیلئے عذاب بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ شہر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دینے کے بہانے مستحق خواتین کی ذلت اور رسوائی معمولی بن گئی، خواتین کو صبح سویرے سے رات گئے تک سڑک پر بٹھا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار Read More »

نادرا

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوے کہ شناختی کارڈز سے “Resident of AJK State” کا اسٹیٹس ہٹا دیا گیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی (عمربٹ سے)لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے مکین دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم۔ رابطہ سڑک کی عدم دستیابی اور صحت کی سہولیات ناپید ہونے سے شہری کسمپرسی  کی زندگی گزارنے پر مجبور۔ وی او : آزاد کشمیر کے پسماندہ ترین علاقے حویلی کے گاؤں اکھوڑی اور ڈھیری کے رہائشی

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انھوں نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن Read More »

مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آبادکے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ، ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں واقع جنگل میں چیڑھ ، بیاڑ اور دیودار کے درخت خاکستر، آگ کے پھیلائو میں مسلسل اضافہ۔ ریاستی دارالحکومت کے نواحی علاقہ ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں چیڑھ اور بیاڑ کے جنگلات

مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر Read More »